پاکستان سے تعمیری بات چیت ہوئی ، آئی ایم ایف نے اعلامیہ جاری کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دورہ میں پاکستان سے تعمیری بات چیت ہوئی ، عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے دورے کے بعد اعلامیہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف ٹیم نے 31 جنوری تا 9 فروری پاکستان کا […]
ترکیہ ، شام زلزلہ ، اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے باعث اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی۔تفصیلات کے مطابق ترکیہ اور شام زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہزارسے تجاوز کرگئی ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے اور ہزاروں شہری بھی زخمی ہیں۔ترک حکام کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے […]
روزانہ4کروڑ ڈالر غیر قانونی طریقہ سے باہر جارہے ہیں،حکومت اقدامات کرے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ روزانہ 4کروڑ ڈالر غیر قانونی باہر جارہے ہیں، حکومت اسے روکنے کے اقدامات کرے، سپر ٹیکس کے تمام مقدمات کو یکجا کر کے اگلے ہفتے پیش کیا جائے ۔آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے سپر […]
شیخ رشید نے ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی ، سماعت 13 فروری کو ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت سے درخواست خارج ہونے کے بعد اب سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد ہائیکورٹ […]
ملک میں پیٹرول 20 اور ڈیزل 29دن کا موجود ہے، وزیرمملکت مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرمملکت مصدق ملک نے کہا کہ ملک میں 20دن کا پیٹرول اور 29دن کا ڈیز ل موجود ہے،وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں ہونی چاہیے ،پیٹرولیم ڈیلرایسوسی ایشن کے سربراہ سے بات کی ہے،تمام پیٹرو ل پمپس کو چیک کیاجارہاہے ،ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف […]
پاکستان سپر لیگ 8 کی نئی ٹرافی سپر نووا کی رونمائی کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ 8 کی نئی ٹرافی سپر نووا کی رونمائی کردی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 8 کی ٹرافی 24 قیراط سونے سے بنی ہے جس میں 9 ہزار907 زرقون جڑے ہوئے ہیں جبکہ ٹرافی کے3 پلرزقومی ٹیم کے اتحاد، […]
آئی ایم ایف معاہدے میں پیش رفت،بہت جلد قوم کو اچھی خبر دیں گے، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بہت جلد قوم کو اچھی خبر دیں گے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے لیے پیش رفت ہوئی ہے ہر چیز صحیح چل رہی ہے،حکومت رواں سال سڑکوں کے 50 سے زائد منصوبوں پر کام کررہی ہے۔آج اسلام آباد میں روڈ سیفٹی […]
شیخ رشید کو آج مری کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائیگا،سیکیورٹی ہائی الرٹ

مری (نیوز ڈیسک ) شیخ رشید کو آج مری کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو آج مری کی مقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا،شیخ رشید کو آج دن 12 بجے کے قریب جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان کی […]
ریلوے کا سارا ٹکٹوں کا نظام رابطہ ایپ پر چلا جائے گا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کا سارے کا سارا ٹکٹوں کا نظام رابطہ ایپ پر چلا جائے گا جس کے ذریعے 5 سے7 فیصد منافع میں اضافہ ہوگا،ایم ایل ون پر ریلوے کی سوچ میں بدلاؤ آیا ہے ، ایم ایل ون کی کاسٹ کٹنگ کرنی چاہیے […]
انسٹاگرام پروفائل ہیک،آئمہ بیگ نے سچ بتادیا

لاہور (نیوز ڈیسک)مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کی انسٹاگرام پروفائل کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی تھی جس کے باعث پلیٹ فارم کی جانب سے حفاظتی مقاصد کے تحت ان کی پروفائل کو لاک کردیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ مداح پریشان نہ ہوں ، […]