اہم خبریں

ٹورنٹو کے میئر کا اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری نے اپنی خاتون اسٹاف سے تعلقات کا اعتراف کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو کے میئر نے تعلقات کے اعتراف کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اس حوالے سے میئر جان ٹوری کا کہنا تھا کہ ٹورنٹو سٹی کی اسٹاف سے تعلقات پر اہلیہ اور خاندان […]

پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق گورنرسندھ کامران ٹیسوری، پیپلز پارٹی کا پیغام لیکر بہادرآباد آئیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر ایم کیو ایم قیادت سے دھرنا موخر کرنے کی درخواست کریں گے۔یاد رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان نے اتوار کو فوارہ چوک پر دھرنے […]

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ، چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس طلب کرلیا،اجلاس پیر 13فروری کو گیارہ بجے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے اہم اجلاس لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں طلب کیاہے جس میں لاہور ہائی کورٹ کے حکم پرعملدرآمد پر غور کیا […]

پہلا ٹیسٹ ،بھارت نے آسٹریلیا کو ایک اننگ اور 132 رنز سے شکست دیدی

ناگپور(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم نے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی، پہلا ٹیسٹ میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 132 رنز سے شکست دیدی ۔تفصیلات کے مطابق ناگپور میں کھیلے گئے اس میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو صرف تین دن میں ایک اننگ اور 132 […]

کوہلو آپریشن ،شہید ہونیوالےمیجرمحمد جواد اور کیپٹن صغیر عباس کو فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک کرکردیاگیا

راولپنڈی (نیوزڈیسک)کوہلو میں آپریشن کے دوران باردوی سرنگ دھماکے میں شہید ہونے والے افسران کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا،میجرمحمد جواد شہید اور کیپٹن صغیر عباس کی نمازجنازہ راولپنڈی اور کوٹ ادو میں ادا کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق کوہلو میں آپریشن کے دوران باردوی […]

ذوالفقار بروہی کے دفتر پر پیپلزپارٹی کے غنڈوں نے حملہ کیا، علی زیدی کا الزام

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی زیدی نے الزام لگایا کہ ذوالفقار بروہی کے دفتر پر پیپلزپارٹی کے غنڈوں نے حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما علی زیدی نے کہا کہ یہ حملہ جام خان شورو کی ہدایت پرکیا گیا اندرون […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے شکست دید دی

کیپ ٹاؤن(نیوز ڈیسک ) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو 3 رنز سے شکست دے دی،پاکستان اپنا پہلا میچ کل بھارت کے خلاف کھیلے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز بڑے اپ سیٹ کے ساتھ […]

ٹک ٹاک نے تمام بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) چینی شاٹ ویڈیو بنانے والی ایپ ٹک ٹاک نے اپنے تمام بھارتی ملازمین کو برطرف کردیا ہے، 28 فروری ان کا آخری کام کا دن ہوگا۔ واضح رہے کہ بھارتی حکومت نے جون 2020 میں قومی سلامتی کے خدشات کی وجہ سے 59 دیگر چینی ایپس کے ساتھ ساتھ ٹک ٹاک پر […]

الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 60 ار ب روپے مانگے،حکومت کہتی ہے پیسے نہیں، اسد عمر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کیلئے 60 ار ب روپے مانگے، حکومت نے 6 ماہ میں 6 ہزار 382 ارب روپے خرچ کئے، حکومت کے پاس 88 وزیروں کے خرچے پورے کرنے کیلئے پیسے ہیں، آئینی ادارے کیلئے نہیں۔ آج عدالت […]

ٹک ٹاک بچوں بڑوں میں یکسرمقبول ،فیس بک ،یوٹیوب کے استعمال میں کمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ٹک ٹاک کا استعمال بچوں اور نوجوانوں میں بڑھ گیا، فیس بک اور یوٹیوب کی مقبولیت میں کمی ، دنیا بھر میں بچوں اور نوجوانوں کی جانب سے جس ایپ پر دن بھر میں سب سے زیادہ وقت گزارا جاتا ہے وہ کوئی اور نہیں ٹک ٹاک ہے،ایک رپورٹ کے مطابق جون 2020 میں […]