اہم خبریں

ملک میں پیٹرول 20 اور ڈیزل 29دن کا موجود ہے، وزیرمملکت مصدق ملک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرمملکت مصدق ملک نے کہا کہ ملک میں 20دن کا پیٹرول اور 29دن کا ڈیز ل موجود ہے،وزیراعظم نے ہدایت کی کہ ملک میں پیٹرول کی قلت نہیں ہونی چاہیے ،پیٹرولیم ڈیلرایسوسی ایشن کے سربراہ سے بات کی ہے،تمام پیٹرو ل پمپس کو چیک کیاجارہاہے ،ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے،اب تک 6پیٹرول پمپس کو سیل کردیاگیا،21ایف آئی آر کاٹی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں