مجھے پانچ لوگ مروانا چاہتے ہیں، شیخ رشید کا نیا انکشاف

راولپنڈی(اے بی این نیوز )شیخ رشید کی لیگل ٹیم سے ملاقات ہو ئی جس میں انہوں نے اپنے وکیل وکیل نعیم کے ذریعے انکشاف کیا کہ مجھے پانچ لوگ مروانا چاہتے ہیں، میرے اوپر پورے پاکستان ایف آئی آر ہو رہی ہیں،وکیل کے مطابق شیخ رشید نے کہا اگر میں مر جاوں تو نواز شریف ،شہباز […]
شیخ رشید احمد کا راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی(اے بی این نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت پر راولپنڈی کے حلقہ این اے 62 سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ کل آٹھ بجے ایف ایٹ کچہری اسلام آباد میں پیش ہوں گا اور […]
عمران خان کا ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک اورع سیاسی پینترا کھیلتے ہو اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی نشستوں پر ضمنی الیکشن میں موجودہ صورت حال کے پیش نظر حصہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی رہنماؤں […]
لاشوں کی سیاست اور پولیس کے سڑکوں پر احتجاج سے گریز کیا جائے،آئی جی کے پی

پشاور (اے بی این نیوز )آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا ہے ’’کہ سازشی تھیوریوں کے ذریعے میرے جوانوں کو گمراہ کرنا اور انہیں سڑکوں پر لے کر آنا میں کسی صورت برداشت نہیں کروں گا، سازشی تھیوری پیش کی گئی کہ ڈرون حملہ کیا گیا، کوئی آئی ای ڈی پھٹنے کا دعویٰ کررہا ہے، یہ سب […]
گریڈ 17 تا 22 سرکاری افسران کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سرکاری افسر بے نامی جائیداد نہیں رکھ سکیں گے، افسروں اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا لازم قرار دیا گیا ہے،وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں گریڈ 17 سے 22 تک افسروں اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں […]
یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر باکومیںبین الاقوامی کشمیر کانفرنس اور تصویری نمائش کا انعقاد

باکو(اے بی این نیوز) باکومیں پاکستان کے سفارت خانے نے ADA یونیورسٹی کے تعاون سے یوم یکجہتی کشمیر کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے جمعہ کشمیر پر ایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا۔ کشمیر کانفرنس کی سائیڈ لائن پر بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJ&K) میں کشمیریوں کی […]
عمران خان سمیت کسی کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کہتے ہیں کہ ہمارا عمران خان سمیت کسی کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمارا عمران خان سمیت کسی کو گرفتار کرنے کا ارادہ نہیں، کسی […]
پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشتگردوں کو نشان عبرت بنائیں گے، ایپکس کمیٹی کااعلامیہ جاری

پشاور( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی صدارت میں اپیکس کمیٹی نے قوم کو یقین دلایا ہے کہ پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے، ہر قیمت پر قوم کے جان و مال کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے اس کی امیدوں اور اعتماد پر پورا اتریں گے، خیبرپختونخوا میں فوری […]
دنیا بخوبی جان چکی ہےمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری ہیں،رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)بھارت کی تمام تر ناکام کوششوں اور ڈراموں کے باوجود دنیا بخوبی جان چکی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں جاری و ساری ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی تاریخ کا بدترین محاصرہ 1279دنوں سے جاری ہے۔ آج دنیا کے ایوانوں میں کشمیری عوام کے حق میں […]
پی ایس ایل 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 8 کی آن لائن ٹکٹو کی فروخت کل 11 بجے شروع ہوگی جبکہ ٹورنامنٹ کے دوران وینیوز پر باکس آفس […]