دس ماہ میں حکومت نے معیشت تباہ کردی، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ امپورٹڈ سرکار کو ہرگز تسلیم نہیں کرتا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر عمران خان نے حکومت کی دس ماہ کی کارکردگی کے حوالے سے ایک تصویر شائع کی اور لکھا کہ دس ماہ […]
بھارت ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے، یورپی میگزین میں انکشاف

برسلز(نیوزڈیسک)معروف یورپی میگزین ماڈرن ڈپلومیسی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔بھارت پاکستان کے امن کا دشمن ہے، معروف یورپی میگزین ماڈرن ڈپلومیسی نے بھارت کے ناپاک منصوبوں کا پردہ چاک کردیا۔معروف یورپی میگزین ماڈرن ڈپلومیسی کی رپورٹ میں انکشاف کیا […]
قومی اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی ہونے والے ممبران سے کمرے خالی کرانے کیلئے انتظامیہ کا آپریشن

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی اسمبلی کے ڈی نوٹیفائی ہونے والے ممبران سے کمرے خالی کرانے کیلئے انتظامیہ کا آپریشن، فرخ حبیب، ظہور احمد قریشی اور دیگر ممبران کے لاج کے تالے توڑ کر سامان باہر نکال دیا گیا، 8 ممبران نے رضاکارانہ طور پر کمروں کی چابیاں سی ڈی اے حوالے کردیں، تحریک […]
راولپنڈی ،میٹرک کاپہلا سالانہ امتحان 2023 یکم اپریل بروز ہفتہ سےشروع ہو گا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )بورڈ انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر ِ انتظام منعقد ہونے والا امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2023جو کہ مورخہ یکم اپریل بروز ہفتہ شروع ہو رہا ہے مذکورہ امتحان کے لئے فول پروف انتظامات کئے جار ہے ہیں پروفیسر ناصر محمود اعوان،کنٹرولر امتحانات نے کہا کہ ابھی تک تعلیمی بورڈ […]
کالجزکو کوئی نئی افیلیشن نہیں دی جائے گی، پاکستان کی ساری یونیورسٹیوں کوپابند کر دیا گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کو چیئرمین ایچ ای سی نے بتایا ہے کہ پاکستان کی ساری یونیورسٹیوں پر پابندی لگا دی ہےکہ کالجزکو کوئی نئی افیلیشن نہیں دی جائے گی،کمیٹی نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کی عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کیا اور آئندہ […]
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا معاملہ، سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کا اہم بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )شیخ راشد شفیق کی جانب سے جاری ایک ویڈیو پیغام ان کا کہنا ہے شیخ رشید کے بارے معلومات نہیں دی جا رہیں ،،،گزشتہ روز طویل ملاقات میں شیخ صاحب نے بتایا کہ انہیں ٹارچر کیا جا رہا ہے، شیخ راشد راشد بولے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد بھی تاحال […]
مشکل ترین حالات میں حکومت سنبھالنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے، مریم نواز

لاہور(اے بی این نیوز )ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برسوں میں عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے سوا کچھ نہیں ملا اور عمران خان آج بھی اپنی نااہلی بچانے کے لئے جھوٹ کو سہارا لے رہا ہے۔ہمارے قائد نواز شریف کی سیاست عوامی خدمت سے عبارت […]
آئی ایم ایف نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی تجویز دیدی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں مہنگائی مذید بڑھنے کا امکان ہے ،آئی ایم ایف نے جنرل سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کی تجویز دیدی ملک میں مہنگائی کی شرح 30 فیصد تک پہنچنے کا امکان پیدا ہو گیا،سیلز ٹیکس میں اضافے سے اشیاء خوردونوش سمیت تمام اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا […]
بھارتی کمپنی کے آئی ڈراپس سے امریکا میں 1 ہلاک، 5 بینائی سے محروم

نئی دہلی(نیوزڈیسک) دوا بنانے والی بھارتی کمپنی نے امریکا میں اپنے آئی ڈراپ سے ہونے والی اموات پر پورا اسٹاک واپس منگوالیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی کمپنی گلوبل فارما ہیلتھ کیئر نے اموات کی وجہ بننے والی آئی ڈراپس EzriCare کا اسٹال واپس لانے کا فیصلہ اُس وقت کیا جب امریکی ادارے سینٹرز […]
امریکا میں جاسوس غبارے کے معاملے پر چین کی وزارت خارجہ کا ردعمل

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں چین کےمشتبہ جاسوس غبارے کی موجودگی کے معاملے پر چین کی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ حقائق واضح ہونےتک قیاس آرائیاں مسئلے کےحل کے لیے سازگار نہیں، معاملے کی تصدیق کے بارے میں کام کر رہےہیں۔ترجمان کے مطابق امید ہے کہ […]