اہم خبریں

مشکل ترین حالات میں حکومت سنبھالنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے، مریم نواز

لاہور(اے بی این نیوز   )ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 برسوں میں عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے سوا کچھ نہیں ملا اور عمران خان آج بھی اپنی نااہلی بچانے کے لئے جھوٹ کو سہارا لے رہا ہے۔ہمارے قائد نواز شریف کی سیاست عوامی خدمت سے عبارت ہے، مشکل ترین حالات میں حکومت سنبھالنے کا مقصد ملک کو بچانا ہے۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے لاہور کے سابق ممبران پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اور انہیں لاہور میں فعال کردار ادا کرنے کا ٹاسک دیا۔

متعلقہ خبریں