اہم خبریں

اٹلی کے جزیرے پر بذریعہ کشتی پہنچنے والے 8 تارکین وطن ہلاک

روم(نیوزڈیسک)اطالوی کوسٹ گارڈز نے جزیرہ لیمپے ڈوسا کے ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی کو ریسکیو کیا، تاہم اس میں سوار 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 40 مسافروں کو بچالیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں نے زندہ بچ جانے والے مسافروں کو لیمپے ڈوسا کی مرکزی بندرگاہ منتقل کیا۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق اطالوی حکام نے لیمپے ڈوسا […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ضمنی الیکشن مؤخر ہونے کا امکان

لاہو(نیوزڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ضمنی الیکشن موخر ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پنجاب اور خیبرپختون خوا میں ضمنی الیکشن مؤخر ہونے کا قوی امکان ہے، ضمنی الیکشن عام انتخابات کے ساتھ کرانے پر کام شروع ہوچکا ہے۔ذرائع کے مطابق پرانی مردم شماری کی وجہ سے ضمنی […]

بھارت مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدل رہا ہے،پاکستان کو تشویش ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آ باد (اے بی این نیوز   )بھارت مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدل رہا ہےاس نے غیر کشمیریوں کو کشمیر میں جائدادیں خریدنے اجازت دی،پاکستان کو بطور قوم مقبوضہ کشمیر پر تشویش ہے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ کا یومِ یکجہتی کشمیر کی تقریب میں خطاب ،انہوں نے کہا کہ بھارت نے اقوام متحدہ کے چارٹر […]

30 سالہ بوبی دنیا کا سب سے عمر رسیدہ کتا قرار

نیویارک(نیوزڈیسک)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے 30 سالہ کتے کو دنیا کا سب سے بوڑھا قرار دے دیا۔بوبی سے پہلے 23 سالہ سپائیک کے پاس دنیا کے عمر رسیدہ ترین کتے کا اعزاز حاصل تھا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق یکم فروری 2023 تک بوبی کی عمر 30 سال 266 دن تھی، اس نے […]

سونے کے بعد چاندی نے بھی ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 44 ڈالر کی کمی جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 1300 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں یکدم 44 ڈالر کی کمی ہوگئی، اور عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1911 ڈالر کی سطح پر […]

شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

کراچی (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی تقریب نکاح کا اہتمام مسجد میں ہوا۔ تقریب نکاح میں اہل خانہ قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔شاہین شاہ آفریدی کی منگنی 2 سال قبل قومی کرکٹ […]

ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ، ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا

کراچی(نیوزڈیس)ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ، ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا،تفصیلات کے مطابق ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ریفائنریز کی پیداوار میں خلل آنے لگا۔ سنر جیکو ریفائنری نے وزارت انرجی کو خط لکھ کر بتایا کہ 9 فروری تک ریفائنری بند رہے گی۔ […]

امریکہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے، ڈونلڈ بلوم

اسلام آباد (اے بی این نیوز  ) وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی،ملاقات میں اقتصادی تعاون، تجارتی اقدامات اور سرمایہ کاری کے مواقع سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،امریکی سفیر نے امریکہ اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی تعریف کی اور […]

اسرائیل اور سوڈان امن معاہدے کیلئے تیار، واشنگٹن میں دستخط ہوں گے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)اسرائیل اور سوڈان نے امن معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس پر اسی سال واشنگٹن میں دستخط ہوں گے۔غیرملکی اسرائیلی وزیر خارجہ ایلائی کوہن سوڈان کا دورہ مکمل کرکے تل ابیب واپس پہنچ چکے ہیں۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ خرطوم کا دورہ امریکا کی رضامندی سے کیا تھا اور […]

پی ٹی آئی ممبران سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کیلیے آپریشن شروع کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائش گاہیں خالی کروانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا گیا۔انتطامیہ نے سی بلاک کے تالے توڑنے شروع کر دیے، سابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب کے لاجز کا تالا توڑ دیا گیا۔اس حوالے سے سی ڈی اے ڈائریکٹر کی جانب سے […]