چھ سال کےبچے نےڈھائی لاکھ کا کھانا منگوا لیا

واشنگٹن(اے بی این نیوز ) والد کے موبائل فون سے بچے نے ایک ہزارڈالرسے زائد کے پیزا اور فرائزکا آرڈر کردیا جس کی وجہ سے والد کو مسائل درپیش آگئے،امریکا کی ریاست مشی گن میں رہائش پذیر کیتھ اسٹون ہاؤس کو اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے اپنے گھر کے پورچ میں […]
ڈالرآپے سے باہر، انٹربینک میں 276 اور اوپن مارکیٹ میں 283 روپے کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا

کراچی( اے بی این نیوز ) انٹربینک میں ڈالر کی قدر 276 روپے 57 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک دم 5 روپے 65 پیسے کے اضافے سے 277 روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی تھی تاہم […]
حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان امور طے کرنے کے لئے ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، انجینئرخرم دستگیر

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان امور طے کرنے کے لئے ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، کے الیکٹرک کے معاہدے کے بعد تمام امور طے پا جائیں گے۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران […]
روس سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملات مارچ تک طے پا جائیں گے ،وزیرمملکت پٹرولیم مصدق ملک

اسلام آبا( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے پٹرولیم مصنوعات کی خریداری کے معاملات مارچ تک طے پا جائیں گے اور توقع ہے کہ اپریل میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر […]
پارلیمنٹ لاجز میں مستعفی ارکان کافلیٹس خالی نہ کرنے کامعاملہ،لاجز انتظامیہ نے فلیٹس خالی کرانےکے لیے فورس طلب کر لی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پارلیمنٹ لاجز میں مستعفی ارکان کافلیٹس خالی نہ کرنے کامعاملہ پی ٹی آئی کے ممبران سے پارلیمنٹ لاجز کی رہائشیں خالی کروانے کیلئےمقامی مجسٹریٹ پہنچ گئے ۔لاجز انتظامیہ نےرہائش گاہیں خالی کرانے کے لیے فورس طلب کرلی،لاجز سے 120فلیٹس تاحال خالی نہیں کرائے گئے،7دن کانوٹس دینے کے باوجود فلیٹس خالی نہیں […]
سجل علی کی آنکھوں میں معصومیت اور گہرائی ہے:بھارتی ہدایتکار شیکھر کپور

لندن (اے بی این نیوز) بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور نے سجل علی کو جمائما گولڈ اسمتھ کی بین الاقوامی فلم واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی۔ شیکھر کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ جب سجل علی کا نام سامنے […]
سینسر بورڈ نے کراچی میں بھارتی فلم پٹھان کی غیر قانونی نمائش روک دی

کراچی (اے بی این نیوز) سندھ بورڈ آف فلم سینسر نے پاکستان میں بھارتی فلم پٹھان کی غیر قانونی نمائش روک دی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے کے ڈیفنس ہائوسنگ اتھارٹی میں بھارتی فلم پٹھان کی غیر قانونی نمائش سے متعلق اطلاع کے بعد سندھ بورڈ آف فلم سینسر نے ان سوشل میڈیا […]
بھارتی عدالت نے اہلیہ کی شکایت پر نوازالدین صدیقی کو نوٹس جاری کر دیا

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو عدالت نے ان کی اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے شکایت درج کرانے کے بعد نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے پولیس اسٹیشن میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے اپنے شوہر کے […]
پاکستان چین کے سٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے سٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہیں،کراچی میں گزشتہ روز کے تھری منصوبے کا افتتاح چین پاکستان کے تعلقات میں مزید استحکام کا عکاس ہے،کے تھری منصوبہ پاکستان کی طویل مدتی […]
تجارتی و صنعتی صارفین کے لئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی کسی تجویز کی منظوری نہیں دی گئی،وفاقی وزیر توانائی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ تجارتی و صنعتی صارفین کے لئے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی کسی تجویز کی منظوری نہیں دی گئی۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات میں سینیٹر بہرہ مند تنگی، سینیٹر پلوشہ خان، سینیٹر رخسانہ زبیری کے سوالات […]