اہم خبریں

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے تسلسل کے ساتھ ایک پالیسی پر عمل پیرا ہونا وقت کی اشد ضرورت ہے، نوابزادہ افتخار احمد خان

اسلام آباد(  اے بی این نیوز ) وزیر مملکت برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان نوابزادہ افتخار احمد خان بابر نے کہا ہے کہ مسلہ کشمیر کے حل کے لیے تسلسل کے ساتھ ایک پالیسی پر عمل پیرا ہونا وقت کی اشد ضرورت ہے انہوں نے ان خیالات کا اظہار انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آبادمیں یوم […]

شہباز شریف کی ایپکس کمیٹی میں گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، اسد قیصر

پشاور(نیوز ڈیسک) سابق سپیکرقومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ دہشتگردی سے سب سے زیادہ صوبہ خیبرپختونخوا متاثر ہوا، تحریک انصاف کے دور میں دہشتگردی پر مؤثر انداز میں قابو پایا گیا،ہمارے دور میں بم دھماکے، خودکش حملے یا دہشتگردی کے واقعات نہیں ہوئے، دہشتگردی سے متعلق تحریک انصاف کی […]

صحت سے بھرپور اسپینش آملیٹ بنانے کا طریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسپینش آملیٹ،ہسپانوی آملیٹ یا ہسپانوی ٹارٹیلا سپین کی ایک روایتی ڈش ہے، یہ ہسپانوی کھانوں کا ایک لازمی حصہ ہے آج ہم آپ کو صحت سے بھرپور اسپینش آملیٹ بنانے کا طریقہ بتائیں گے۔اجزاء،مٹر (اْبلے ہوئے)دوپیالی،انڈے 4 عدد، پیاز (باریک کٹی ہوئی) 1 عدد،فرنچ بینز (چھوٹے کٹے ہوئے)4 عدد،آلو (اْبلے اور […]

دنیا کا امیر ترین کتا،500ملین ڈالر کے اثاثوں کا مالک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) آپ نے دنیا میں امیر ترین شخصیات دیکھیں ہوں گی لیکن کبھی نہیں سنا ہوگا کہ ایک جانور بھی قیمتی گاڑیوں اور بنگلے کا مالک ہوسکتا ہے جی ہاں،گنتھر فور نامی جرمن شیفرڈ کتا دنیا کا امیر ترین کتا سمجھا جاتا ہے ،اس کے اثاثوں کی مالیت تقریباً 500 ملین ڈالر ہے غیر […]

مریم نوازکو نیا عہدہ ملا انہیں جگہ چاہیے،میں وہا ں رہتا تو اختلاف ہوتا، شاہد خاقان نے استعفے کی وجہ بتادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مریم نوازکو نیا عہدہ ملا انہیں جگہ چاہیے تھی ،میں وہا ں رہتا تو اختلاف ہوتا، جب نئی جنریشن آتی ہے، پرانے لوگوں کو نئے کردار میں آنا پڑتا ہے۔ آج شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کوہاٹ تاندہ ڈیم حادثہ ، آخری طالب علم کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) کوہاٹ تاندہ ڈیم حادثہ ،کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے آخری طالب علم حمزہ کی لاش 6 روز بعد نکال لی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق تاندہ ٹیم کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے طلباء کی تعداد 53 ہوگئی 29جنوری کو تاندہ جھیل میں کشتی کے الٹ جانے سے افسوس ناک واقعہ پیش […]

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ، سابقہ اراکین قومی اسمبلی کو میدان میں اترانے کا ارادہ کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے،چیئرمین تحریک انصاف نے سابقہ ارکان کو […]

اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)معاشی بحران میں مسلسلہ اضافہ،روپے کی قدر میں کمی ، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم سطح پر آگئے۔ مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 3 ارب 8 کروڑ ڈالر ۔ملک میں موجود مجموعی زرمبادلہ کا حجم 8 ارب 74 کروڑ ڈالر ہے، جس میں سے اسٹیٹ بینک کے پاس 3 […]

عوام امن کیلئے باہر نکلیں،پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں احتجاج کی کال دیدی

پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں آج بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج کی کال دے دی ہے،عوام اپنے امن کیلئے نکلیں ، ہم نے لاشیں گننے کا انتظار نہیں کرنا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مراد سعید نے کہا کہ نماز جمعہ کے بعد سیاسی وابستگی سے بالاترامن کے لئے عوام سڑکوں […]

90 روز میں الیکشن کرائیں ،عمران خان اے پی سی میں نہیں جائیں گے ، اسدعمر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسدعمر نے کہا ہے کہ عمران خان اے پی سی میں نہیں جائیں گے ،ہمارے رہنماؤں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں تو ہم انکے ساتھ کیسے بیٹھ سکتے ہیں۔آج تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]