اہم خبریں

90 روز میں الیکشن کرائیں ،عمران خان اے پی سی میں نہیں جائیں گے ، اسدعمر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسدعمر نے کہا ہے کہ عمران خان اے پی سی میں نہیں جائیں گے ،ہمارے رہنماؤں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کیے جا رہے ہیں تو ہم انکے ساتھ کیسے بیٹھ سکتے ہیں۔آج تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 90 روز میں الیکشن ہونا کلئیر ہوچکا ہے،قومی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن کمیشن ضمنی انتخابات کی تاریخ دے چکا ہے،الیکشن کمیشن الیکشن کرانے کا پابند ہے،معاشی حالات اس میں آڑے نہیں آسکتے ۔

متعلقہ خبریں