کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ ختم، مثبت کیسز کی شرخ 0 اعشاریہ 25 رہ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 812 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ آج این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں کیے گئے ٹیسٹ میں 12 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ […]
پشاور،ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اہم فیصلے ہونے کے امکانات

پشاور(نیوز ڈیسک) ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال ،دہشت گردی ، اور اس میں ملوث گروہوں کے خلاف ہونے والی کارروائیاں سے متعلق تفصیلی گفتگو کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج گورنر ہاؤس پشاور میں ہو گا، اجلاس کا انعقاد 15 ماہ بعد گورنر ہاؤس میں […]
پاکستان، آئل کمپنیوں کو ادائیگیوں کا مسئلہ، رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئل کمپنیوں کی ایڈوائزی کونسل نے وزارتِ توانائی کو ایک خط میں کہا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی کے سبب آئل کمپنیوں کو بینکوں سے حاصل ادائیگیوں کی سہولت ناکافی ہوگئی ہے۔آئل کمپنیوں کی ایڈوائزی کونسل نے وزارتِ توانائی کو ایک خط میں کہا ہے کہ روپے کی […]
آسٹریا کا 4 روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ویانا (نیوزڈیسک)آسٹریا نے 4 روسی سفارتکاروں کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریا کی وزارت خارجہ نے تفصیلات بتائے بغیر روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا حکم دیا۔4 میں سے 2 سفارتکاروں کو ناپسند شخص قرار دے کر 8 فروری تک […]
کراچی،مہمان کم، پیسے پورے وصول کرنا ہال مالک کو مہنگا پڑگیا

کراچی (نیوزڈیسک)مہمان کم، پیسے پورے وصول کرنا ہال مالک کو مہنگا پڑگیا، کراچی کی صارف عدالت شرقی نے شادی ہال مالک کو اضافی وصول کی گئی رقم واپس کرنے اور 2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کراچی کی صارف عدالت شرقی نے شادی ہال کو اضافی وصول کیے گیے ایک لاکھ 80 ہزار روپے […]
شہرہ آفاق برازیلی مصنف پاؤلو کو ئیلہو شاہ رخ خان کے گُن گانے لگے

ممبئی (نیوزدیسک)شہرہ آفاق مصنف پاؤلو کوئیلہو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے گُن گانے لگے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق برازیلی مصنف نے ٹوئٹر پر شاہ رخ خان کی ٹوئٹ شیئر کی جس میں وہ ممبئی میں اپنی رہائشگاہ’’منت‘‘ کے باہر مداحوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔پاؤلو نے شاہ رخ خان کیلئے کیپشن دیا کہ’ […]
پی ایف ایف کی قومی مینز فٹبال ٹیم کے فرینڈلی میچز کیلئے کوششیں شروع

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے اس سال مارچ میں انٹرنیشنل فریندلیز کی ونڈو میں قومی مینز فٹبال ٹیم کےلیے میچز منعقد کروانے کی کوششیں شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق فیڈریشن اس سال مارچ میں 20 سے 28 تاریخ کی ونڈو کے دوران قومی فٹبال ٹیم کےلیے انٹرنیشنل فرینڈلی میچز کروانے کےلیے کوشاں […]
تنخواہوں کی عدم ادائیگی، بحرین میں پاکستانی سفارتخانے کے ملازم نے استعفیٰ دیدیا

منامہ ( نیوزڈیسک)بحرین میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں پاسپورٹ ملازم کے طور پر کام کرنے والے محمد حسین نے ایک سال سے تنخواہ نہ ملنے پر استعفیٰ دیدیا۔کئی ماہ سے تنخواہوں سے محروم اوورسیز پاسپورٹ عملہ انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوگیا، بحرین میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے پاسپورٹ ملازم نے تنخواہ کی عدم فراہمی […]
آسٹریلیا کا کرنسی نوٹ سے برطانوی ملکہ کی تصویر ہٹانے کا اعلان

کینبرا(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے اپنے کرنسی نوٹوں سے ملکہ کی تصویر سمیت برطانوی بادشاہت کی علامات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے کہا کہ 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر سابق ملکہ ایلزبتھ دوم کی جگہ مقامی آسٹریلوی ثقافت کی تصویر ہوا کرے گی۔آسٹریلیا کے ریزرو […]
امن و امان اور معاشی صورتحال کے باعث قومی اسمبلی کی مدت ایک سال بڑھا دی جائے، حنیف عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ امن و امان اور معاشی صورتحال کے پیش نظر قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کا اضافہ کر دیا جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ میری رائے ہے اسمبلی کی مدت میں […]