اہم خبریں

کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ماڈل بن گئے ،فیشن شو وائرل ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز  )شہر قائد کے اسسٹنٹ کمشنر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا،عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد ان کی تصاویر سامنے آنے پر لوگ حیرانگی کا اظہار کررہے ہیں کیوں کہ عمومی تاثر ہے کہ سرکاری افسران اور ماڈلنگ کے درمیان بڑی تفریق ہے تاہم ہاظم نے اس بات کو غلط ثابت کردیا ہے۔ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔کچھ عرصے قبل ہی اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد ریونیو کا چارج سنبھالنے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بھنگوار اپنے فیشن کے سبب سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئے۔

متعلقہ خبریں