اہم خبریں

پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان قیدی وین میں سیلفیاں بناکر نکل گئے

لاہور(نیوزڈیسک) جیل بھرو تحریک کے دوران مال روڈ پر پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان پریزن وین میں سیلفیاں بنا کر نکل گئے۔پولیس نے سیلفی بنا کر نکلنے والے کارکنوں کو بھی پکڑنا شروع کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے 200 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کا […]

حکومت نے قبائلی عوام کو حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا، سراج الحق

پشاور (نیوزڈیسک)میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپشن اور لوٹ مار سے پاک ملک چاہتے ہیں۔ حکومت نے قبائلی عوام کو حقوق دینے کا وعدہ کیا تھا۔ پشاور میں حقوق قبائل کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ آج عوام گھروں اور مساجد میں محفوظ نہیں۔امیر جماعت اسلامی […]

احمد حیات لک کو ایم ڈی اور سی ای او او جی ڈی سی ایل کا اضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )او جی ڈی سی ایل بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 255 واں اجلاس منعقد ہوا جس میںاحمد حیات لک کو ایم ڈی اور سی ای او او جی ڈی سی ایل کا اضافی چارج دیدیا گیا،او جی ڈی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چارج دینے کی منظوری دی ،احمد […]

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، انتظامات مکمل کرلیے، شرجیل میمن

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف جیل بھرو تحریک کا شوق پورا کرلے، مہمان نوازی کے انتظامات مکمل کرلیے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک پر تبصرہ کرتے ہوئے شرجیل میمن نے سوال اٹھایا کہ کیا عمران خان نے لاہور میں خود کی گرفتاری پیش کردی؟انہوں نے […]

روس،یوکرین جنگ پر پاکستان کو گہری تشویش ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ روس،یوکرین جنگ پر پاکستان کو گہری تشویش ہے،ہم تنازعے کے پرامن حل کی حمایت کرتے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں صدور نے پاکستان اور یوکرین کے سیاسی […]

شہباز شریف دیکھ لیں آج قوم انقلاب کیلئے تیار ہے، عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز  ) چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ملک کے موجودہ حلات کے ذمہ دار یہ حکمران ہیں، شہباز شریف دیکھ لیں آج قوم انقلاب کیلئے تیار ہے، جیل بھرو تحریک کا مطلب لوگوں کے دل سے خوگ […]

سونے کے بھائو میں 1400 روپے کی بڑی کمی،فی تولہ 1 لاکھ 97 ہزار روپے کا ہو گیا

لاہور(اے بی این نیوز)سونا خریدنے والوں کیلئے اہم خبر آ گئی،ملک میں سونے کے بھائو میں 1400 روپے کی بڑی کمی ہو گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہے اسی طرح 10 گرام سونے […]

بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا ترکیہ کے قونصل خانہ کا دورہ

کراچی ( اے بی این نیوز  )بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا ترکیہ کے قونصل خانہ کا دورہ،بی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے قونصل جنرل کیمل سانگو سے ترکیہ میں زلزلے کے باعث ہزاروں افراد کی ہلاکت پر تعزیت کی،بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستانی عوام […]

کورونا وائرس کے23 نئےکیس رپورٹ ، 13مریضوں کی حالت نازک ہے،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد( اے بی این نیوز )قومی ادارہ صحت ( این ا?ئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے23کیس رپورٹ ہوئے جن میں 13مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔بدھ کو این ا?ئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران4ہزار327کورونا […]

جیل بھرو تحریک کے حوالے سے کیا حکمت عملی ہے میں نہیں جانتا،خواجہ سعد رفیق

لاہور( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ذاتی طور پر سیاسی کارکنوں کے جیل جانے کو اچھا نہیں سمجھتا، میرے بس میں ہوتا تو کسی کو گرفتار نہ کرتا، خود ہی تھک ہار کر واپس چلے جاتے،جیل بھرو تحریک کے حوالے سے کیا حکمت […]