اسلام آباد ( اے بی این نیوز )او جی ڈی سی ایل بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 255 واں اجلاس منعقد ہوا جس میںاحمد حیات لک کو ایم ڈی اور سی ای او او جی ڈی سی ایل کا اضافی چارج دیدیا گیا،او جی ڈی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے چارج دینے کی منظوری دی ،احمد حیات لک او جی ڈی سی ایل میں جنرل منیجر لیگل سروسز کے عہدے پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔















