لاہور ( اے بی این نیوز ) چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قوم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ملک کے موجودہ حلات کے ذمہ دار یہ حکمران ہیں، شہباز شریف دیکھ لیں آج قوم انقلاب کیلئے تیار ہے، جیل بھرو تحریک کا مطلب لوگوں کے دل سے خوگ کا نکالنا ہے، میں وارننگ دینا چاہتا ہوں کہ جب آئیں کو توڑا جائے گا،الیکشن نوے دن سے آگے نہیں جاسکتے، یہ جو کرضی کر لیں حکومت ہماری آین ہے،پہلے تو آپ بچ گئے اس مرتبی آپ نیں بچ سکتے ،میں یقین دلاتا ہوں کہ ان لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کروں گا، یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں جنگل کا قنون ہے، یہ عدکیہ پر حملے کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ نوے روز کے بعد نگران حکومت نہیں رہ سکتی، میں ساری قوم کو کہتا ہوں کہ آپ نے تیاری کرنا ہے،آج گرفتاریاں دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، دراصل یہ حقیْی آزادی کی تحریک ہے، مخالفین جو مرضی کر لیں ہماری حکومت ضرور آئے گی، اللہ پاک ہمیں حقیقی آزادی کی طرف لے کر جارہا ہے۔















