وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نےملاقات کی۔وزیر خزانہ سینیٹر نے ڈونلڈ بلوم کا خیر مقدم کیا اور امریکہ کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں گہرے تاریخی اور پائیدار دوطرفہ تعلقات کا اشتراک کیا۔ وزیر خزانہ نے چیلنجنگ […]
روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، امر یکی صدر جوبائیڈن

واشنگٹن (اے بی این نیوز )روس پر مزید پابندیاں عائد کریں گے، یوکرین کیخلاف کبھی فتح نہیں ملے گی، امر یکی صدر جوبائیڈن کا تقریب سے خطاب،، کہا روس کو یہ بھی شک ہے کہ کیا نیٹو متحد و یکجا رہ سکتا ہے؟ پیو ٹن اپنا یہ شک دور کر لے،ہم بھی نہیں تھکیں گے،یوکرین بھی […]
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات ،، صدر کی جانب سے فنانس بل پردستخط کی یقین دہانی ،،حکومت نے فنانس سپلیمنٹری بل صدارتی منظوری کے لیے ایوان صدر کو بھجوا دیا ،وزیرخزانہ نے صدر کو آئی ایم ایف سے معاہدے کے تناظر میں قانون کے نفاذ کی […]
چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے،شیخ رشید کاٹویٹ کہا استعفیٰ دینے کی دیر تھی نیب کے طلبی نوٹس کا جمعہ بازار لگ گیا، صدرنے الیکشن کی تاریخ دے کر حکومت کی بنیادیں ہلا دیں، لطیف کھوسہ اور سلمان راجہ بھی کہتے ہیں کہ صدر […]
وزیراعظم شہباز شریف کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان، وفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، موجودہ صورتحال کے تناظر میں آئندہ دو سال کے دوران کوئی انتظامی یونٹ، ڈویژن، ضلع یا تحصیل قائم […]
صدر مملکت کی دی گئی تاریخ پر90روز میں انتخابات کرانا ناقابلِ عمل ہے،اٹارنی جنرل نے الیکشن کمیشن کو رائے دیدی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت کی دی گئی تاریخ پر90روز میں انتخابات کرانا ناقابلِ عمل ہے۔ الیکشن کمیشن کی آئینی اور قانونی ماہرین سے مشاورت میں اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کا شیڈول دے تو 27اپریل سے پہلے الیکشن ناممکن ہیں،اٹارنی جنرل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق […]
لاہور،وین کا شیشہ توڑ کر بھاگنے والے پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے پکڑ لیا

لاہور ( نیوزڈیسک)پولیس وین کا شیشہ توڑ کر بھاگنے والے پی ٹی آئی رہنما کو پولیس نے پکڑ لیا۔لاہور سے پی ٹی آئی نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کر دیا ہے، مقامی رہنما میاں عابد نے پولیس وین پر لاتیں ماریں۔میاں عابد پولیس وین پر چڑھ گئے اور لاتیں مار کر گاڑی کا شیشہ […]
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک نمائشی ہے، مرتضیٰ وہاب

کرچی (نیوزڈیسک)سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک نمائشی ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نیلسن منڈیلا دنیا کی سیاست میں بڑا نام ہے۔ پاکستان کا نام نہاد نیلسن منڈیلا عمران خان ہے جو کارکنوں […]
اسلام آ باد ہائی کورٹ ،نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف نیب افسران کی جانب سے حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے طلبی کے خلاف نئی درخواست کو طیبہ گل کیس کے ساتھ یکجا کردیا اور پی اے سی […]
کے پی او حملے کے 2 سہولت کار کراچی میں موجود ہیں، سی ٹی ڈی کی رپورٹ میں انکشاف

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی پولیس آفس پر حملے کے کیس میں پیش رفت ہوئی ہے، سی ٹی ڈی نے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرا دی ہے۔انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق واقعے کے 2 سہولت کار کراچی میں ہیں، جن کی […]