اہم خبریں

اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد کے دیہی علاقوں کے رہائشیوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں،اسلام آباد میں جاری ترقیاتی کاموں پر 24 گھنٹے کام یقینی بنایا جائے،ہر منصوبے کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن یقینی بنائی جائے، اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کے مربوط […]

روس نے 19ممالک کیلیے ویزہ سہولت آسان کر دی

ماسکو(اے بی این نیوز) روس نے ترکیہ سمیت 19ممالک کے شہریوں کے لیے ہوٹل ریزرویشن کروانیکی صورت میں 6ماہ تک ویزے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس سہولت سے ترکیہ ،سعودی عرب اور چین سمیت 19ممالک استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

روس نے امریکا کے جارحانہ انداز پرامریکی سفیرکوطلب کرلیا

ماسکو(اے بی این نیوز)روس نے یوکرین تنازعہ کے حوالے سے امریکا کے جارحانہ انداز اپنانے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر لین ٹریسی کو یوکرین روس جنگ میں بڑھتی ہوئی مداخلت پر طلب کیا،وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق روس نے امریکی […]

روس کایوکرین سے جنگ جاری رکھنے کا اعلان

ماسکو(اے بی این نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین سے جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے امریکا کے ساتھ کیے گئے جوہری معاہدے کو معطل کر دیا،عالمی میڈیا رپورٹسکے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے حملے کے ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خطاب میں جنگ کو جاری رکھنے کے عزم کا […]

مائیکروسافٹ کا 68ارب ڈالر کا نیا معائدہ

نیویارک (اے بی این نیوز)مائیکروسافٹ کا 68ارب ڈالر کا نیا معائدہ۔مائیکروسافٹ نے کال آف ڈیوٹی اور کینڈی کرش کو خریدنے کی اپنی تجویز کا دفاع کیا ہے۔مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ معاہدہ مزید گیمرز کے لیے مزید انتخاب لائے گا۔لیکن حریف سونی جس نے بھی سماعت میں شرکت کی، کا کہنا […]

برطانوی فولاد کی صنعت زوال پذیر،کارخانے بند ہونا شروع ہو گئے

لندن (اے بی این نیوز)برطانوی فولاد کی صنعت زوال پذیر،کارخانے بند ہونے لگے۔ برٹش اسٹیل آج 300 ملازمتوں کے خاتمے کے ساتھ سکنٹورپ میں اپنے کوکنگ اوونز کو بند کرنے کا اعلان کرے گا۔اس بندش کا مطلب ہے کہ برٹش اسٹیل کوک درآمد کرے گا۔کوکنگ اوونز کی بندش کو برطانیہ کی سٹیل انڈسٹری کی صحت […]

32 بلین ڈالر کے اسٹاک پورٹ فولیو کو چھپانے پر مورمن چرچ کو پانچ لاکھ ڈالر جرمانہ

نیویارک اے بی این نیوز)32 بلین ڈالر کے اسٹاک پورٹ فولیو کو چھپانے پر مورمن چرچ کو پانچ لاکھ ڈالر جرمانہ۔مورمن چرچ جسے باضابطہ طور پر چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹرڈے سینٹس کے نام سے جانا جاتا ہے نے حصص کا بہت بڑا ذخیرہ چھپا رکھا ہے۔یو ایس سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے کہا […]

وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام کل پاکستان قرآن خوانی مقابلہ اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزارت مذہبی امور کے زیراہتمام کل پاکستان قرآن خوانی مقابلہ اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے، قرآن خوانی مقابلے میں ملک بھر سے ستر منتخب بچے اور بچیاں اپنی قرآت کا مظاہرہ کریں گے،چار رکنی پینل اول ،دوم اور سوم آنے والے خوش نصیب طالبعلموں کا اعلان کریں گے، تفصیلات کے […]

عمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی، یہ عدالت سے ضمانت لے کر راہ فرار اختیار کرتا ہے،عطاء تارڑ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہعمران خان پر ہر حال میں فرد جرم عائد ہوگی،عمران خان عدالت سے ضمانت لے کر راہ فرار اختیار کرتا ہے، عمران خان کے پاس اکائونٹ نہیں تو توشہ خانہ کا پیسہ کہاں گیا، نیب میں آئیں تو جواب دیں،بشریٗ بی […]

واشنگٹن میں کاسکیڈ سلسلہ وار پہاڑوں میں برفانی تودہ گرنے سے 3کوہ پیما ہلاک

واشنگٹن(اے بی این نیوز)امریکی ریاست واشنگٹن میں کاسکیڈ سلسلہ وار پہاڑوں میں برفانی تودہ گرنے سے 3کوہ پیما جان کی بازی ہار گئے،حکام نے بتایا کہ چھ کوہ پیمائوں کے گروپ نے اختتام الہفتہ سیئٹل سے 113کلومیٹر مشرق میں واقع 2,653میٹر اونچی کولچک چوٹی کو سر کرنے گئے تھے، ان میں سے 3 کوہ پیما […]