اہم خبریں

صومالیہ ، مسلح افراد کی ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ 10افراد جاں بحق

موغادیشو(اے بی این نیوز)صومالیہ کے دارالحکومت میں مسلح افراد نے ایک گھر پر دھاوا بول کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک عمارت کے باہر کار بم دھماکا کیا گیا جس کے بعد مسلح افراد گھر میں […]

بھارت، دلہا نے مبینہ طور پر ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی

نئی دہلی(اے بی این نیوز)بھارت میں ولیمے کے روز دلہا نے مبینہ طور پر دلہن کو قتل کرکے خودکشی کرلی،بھارتی میڈیا کیمطابق واقعہ ریاست چھتیس گڑھ میں پیش آیا جہاں ایک نوبیاہتا جوڑا شادی کے بعد خوشی خوشی گھر روانہ ہوا لیکن شادی کے تیسرے روز وہ اپنے کمرے میں مردہ پایا گیا اور ان […]

نائن الیون کے متاثرین افغان مرکزی بینک کی رقم کے حقدار نہیں ہیں،امریکی عدالت

نیو یارک(اے بی این نیوز)نیویارک کی عدالت نے فیصلہ سنایا ہے کہ 11ستمبر 2001( نائن الیون)کے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کے لواحقین افغانستان کے مرکزی بینک کے 3.5بلین ڈالر کے فنڈز کے حقدار نہیں ہیں،نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک میں رکھے گئے اثاثے 15اگست 2021کو منجمد کر دیے گئے تھے،جب طالبان کابل میں داخل […]

زیلنسکی کا انجام امریکا کے ہاتھوں قتل ہو سکتا ہے، ماسکو

ماسکو(اے بی این نیوز)روس نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے خاتمے کی توقع رکھتی ہے، روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ ہیٹی کے سابق صدر کی طرح زیلنسکی امریکا کے ہاتھوں قتل ہو جائے گا، ترجمان نے کہا کہ ’’نارڈ سٹریم‘‘بم دھماکے میں اپنے ملوث […]

پیوٹن کا روسی فوج کو جوہری ہتھیاروں کے تجربات کی تیاری کا حکم

ماسکو(اے بی این نیوز)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے روسی وزارت دفاع اور روساٹم کو ضرورت پڑنے پر جوہری تجربات کرنے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا،انہوں نے کہا کہ ماسکو جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کرنے والا پہلا ملک نہیں ہوگا، روسی صدر نے وفاقی اسمبلی کو ایک پیغام میں کہاکہ “اس […]

90روز میں انتخابات کروانا آئینی ذمہ داری ہے،صدرنے غیر آئینی بات نہیں کی،شاہ محمودقریشی

لاہور(اے بی این نیوز)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ 90روز میں انتخابات کروانا آئینی ذمہ داری ہے،صدرنے غیر آئینی بات نہیں کی،صدر نے پنجاب اور خیبرپختوانخوا میں انتخابات کا اعلان کیا،صدر سے متعلق تضحیک آمیز گفتگو کی جارہی ہے، صدر مملکت کہہ رہے کہ انتخابات کی […]

حکومت جان لے الیکشن کروا کر ہی جان چھوٹنی ہے،چودھری پرویز الہی

لاہور (اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے، حکومت جان لے الیکشن کرواکر ہی جان چھوٹنی ہے۔ جیل بھرو تحریک کے آغاز پر ایک بیان میں چودھری پرویز الہی کا کہنا […]

اسلام آ باد ہائی کورٹ ،نیب افسران کی پی اے سی طلبی پر حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(اے بی این نیوز) اسلام آ باد ہائی کورٹ نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف نیب افسران کی جانب سے حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے طلبی کے خلاف نئی درخواست کو طیبہ گل کیس کے ساتھ یکجا کردیا اور پی اے سی […]

پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا آغاز،شاہ محمود قریشی،عمر سرفراز چیمہ،اسد عمر،اعظم سواتی نے گرفتاری دیدی

لاہور (اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کا لاہور سے آغاز کر دیا گیا،لاہور،شاہ محمود،عمر سرفراز چیمہ،اسد عمر،اعظم سواتی اور عثمان اکرم نے گرفتاری دیدی، مزید گرفتاریوں کا سلسلہ جاری،شاہ محمود قریشی کی کارکنوں کو سی سی پی او آفس کے باہر پہنچنے کی ہدایت کر دی،کارکنان پہنچنا شروع ہو گئے ہیں […]

وزیردفاع اورآئی ایس آئی سربراہ کی کابل میں ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات

‘کابل (نیوزڈیسک)پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم افعانستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اقتصادیات کے نائب وزیرملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی ۔ملا عبدالغنی برادر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیزمیں کہا گیا کہ آج نائب وزیر نے پاکستان کے […]