سکولوں سے باہر بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سکولوں سے باہر بچوں کی تعلیم پر بھرپور توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کی تعلیم ہی بہترین مستقبل کی ضمانت ہے، منتخب جمہوری نمائندوں کو تعلیم کی فراہمی کو اپنی ترجیح بنانا ہوگا، تعلیم کے فروغ […]
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے سمارٹ ویلج منصوبے کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے اسمارٹ ویلیج منصوبے کا افتتاح کردیا۔اسلام آباد کے مضافاتی گاؤں گوکینہ میں افتتاح کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ صحت و تعلیم سے متعلق ڈیجیٹل سہولیات کی فراہمی کی طرف یہ منصوبہ پہلا قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ گوکینہ میں گرلز سیکنڈری […]
پاکستان نے 6.5 بلین ڈالر کی کریڈٹ لائن کو غیر منجمد کرنے کے لیے درکار تمام اقدامات کر لیے ہیں،سید نوید قمر

واشنگٹن(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کہا ہے کہ پاکستان نے 6.5 بلین ڈالر کی کریڈٹ لائن کو غیر منجمد کرنے کے لیے درکار تمام اقدامات کر لیے ہیں اور توقع ہے کہ ‘اب کسی بھی دن’ معاہدہ ہو جائے گا۔وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے واشنگٹن میں بلومبرگ کو […]
قوم اس وقت کڑے امتحان اور چیلنج سے گزر رہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم اس وقت کڑے امتحان اور چیلنج سے گزر رہی ہے۔وفاقی کابینہ سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ قوم اس وقت کڑے امتحان اور چیلنج سے گزر رہی ہے، وقت آج کفایت شعاری اور قربانی کا تقاضا کررہا ہے۔ تمام چیلنجز میں غریب آدمی […]
کچی پالک اور چاول، ننھے بچے کی بیمار ماں کیلئے کھانا بنانے کی کوشش نے دل جیت لیے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)کمسن بیٹے نے کورونا میں مبتلا ماں کے لیے کھانا بناکر سب کے دل جیت لیے۔بھارتی میڈیا پر ایک ایرن ریڈ نامی غیر ملکی خاتون کی سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کی گئی ہے، خاتون نے اپنی پوسٹ میں پالک کے پتوں سے بھرے پیالے کی تصویر کے ساتھ اپنے بیٹے کا لکھا نوٹ بھی […]
وائٹ چکن تکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وائٹ چکن تکہ بنانے کیلئے ،مرغی 4 ٹکڑے ،یک کلو ،کچری پاؤڈر، ایک چائےکا چمچہ،بھونا کٹا زیرہ ، ایک چائے کا چمچہ ،گھی،دو کھانے کے چمچ ،سفید مرچ ، ایک چائے کا چمچہ ،پسی ہری مرچ ، 2 کھانے کے چمچ ،سکہ، کھانے کے چمچ ،پیاز ، ایک عدد ،بادام […]
تحریک انصاف نے پشاور میں جیل بھرو تحریک کی منصوبہ بندی کرلی

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف نے پشاور میں جیل بھرو تحریک کی منصوبہ بندی مکمل کرلی۔ پہلے مرحلے میں چار سابق ارکان صوبائی اسمبلی، ایک ایم این اے اور 100 کارکنان گرفتاریاں دیں گے۔پی ٹی آئی کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکن ہشت نگری پر دونوں جانب سے جی ٹی روڈ کو بند کردیں گے […]
لاہور، جناح اسپتال کی او پی ڈی میں تمام لیب ٹیسٹ بند، مریضوں کو مشکلات

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے جناح اسپتال کی او پی ڈی میں ہونے والے تمام لیب ٹیسٹ بند کر دیے گئے جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دو روز سے جناح اسپتال میں ٹیسٹ نہیں ہو رہے۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) جناح اسپتال کے مطابق لیب ٹیسٹ کرنے والی کمپنی سے 3 سال کا معاہدہ […]
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو گملے سے ٹکرا گئے

ٹورنٹو(نیوزڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو خیر مقدمی انداز میں ہاتھ ہلاتے ہوئے اس قدر منہمک ہوئے کہ راستے میں رکھے ہوئے بڑے گملے سے ٹکرا گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کینیڈا کے وزیراعظم کو ان کے اسٹاف کے ہمراہ آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ایک خاتون جسٹسن ٹروڈو […]
ملک میں پہلا انسداد انتہاء پسندی یونٹ کے قیام کااعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انسداد دہشت گردی یونٹ اسلام آباد کی تنظیم نو کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں اپنی نوعیت کا پہلا انسداد انتہاء پسندی یونٹ قائم کردیا گیا۔وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق انسداد انتہاء پسندی یونٹ سوشل میڈیا اور ویب سائٹس پر انتہاء پسندی پر مبنی مواد کا جائزہ لے گا، مساجد میں […]