لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی

کراچی (نیوزڈیسک)پی ایس ایل 8 کے 10 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی کو 63 رنز سے شکست دے دی،کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں […]
کراچی،کومبنگ آپریشن کے دوران 18 غیر ملکیوں سمیت 25 ملزمان گرفتار

کراچی(اے بی این نیوز)پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیوں اور کومبنگ آپریشن کے دوران 18 غیر ملکیوں سمیت 25 ملزموں کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ساحل پولیس نے بجلی کے سب اسٹیشن سے تاریں کاٹ کر چوری میں ملوث 3 ملزمان مومن، بخش اور سدھیر کو گرفتارکرکے تانبے کی قیمتی تاریں برآمد کرلی۔کلری اور نبی بخش […]
ملک بھر میں ادویات کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ادویات کے را میٹریل کے مہنگا ہونے سے ملک بھر میں ادویات کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا ہے بیشتر ضروری انسانی زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب ہو گئی ہیں زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ملک بھر […]
راولپنڈی سمیت صوبہ پنجاب میں لارج سکیل ایسسمنٹ امتحانات آج اختتام پذیر ہوگئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز)راولپنڈی سمیت صوبہ پنجاب میں لارج سکیل ایسسمنٹ امتحانات آج اختتام پذیر ہوگئے جس کے تحت راولپنڈی سے 168 سکولوں میں چھوتھی جماعت کے طلبہ سے امتحان لیا گیا اس امتحانی پروگرام میں پنجاب ایگزیمینیشن کے تحت چہارم جماعت کا آج انگلش کا پیپر لیا گیا امتحان 16فروری سے شروع ہوا […]
کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر 45سالہ شخص موقع پر جاں بحق

کراچی ( اے بی این نیوز) کراچی سے سیالکوٹ جانے والی ٹرین کی زد میں آ کر 45سالہ شخص موقع پر جاں بحق،ڈیڈباڈی کوگھر منتقل کر دیا گیاریسکیو1122کےجوانوں کے مطابق اشتیاق عمر 45 سال محلہ افضال پورہ کا رہائشی تھا علامہ اقبال ایکسپریس 9 اپ جو کہ کراچی سے سیالکوٹ جا رہی تھی اسکے ساتھ […]
پتریاٹہ چیئر لفٹ وکیبل کار کے ٹکٹ میں 200روپے کااضافہ

مری(اے بی این نیوز )پتریاٹہ چیئر لفٹ وکیبل کار کے ٹکٹ میں 200روپے کااضافہ کردیاگیا ہے ۔ایسے میںکرایہ 1000 روپے سے بڑھاکر1200 کئے جانے پر سیاحوں کابھی شدیداحتجاج حکومت پنجاب چیئرلفٹ اورکیبل کار ٹکٹوں میں اضافہ کو فوری واپس لینے کامطالبہ اگر مری کی سیاحت اورمعیشت کو کو تباہی سے بچاناہے تو سیاحوں پر بوجھ […]
بارکھان میں خاتون سمیت 3افراد کا قتل مذہب، قانون اور رواج کے منافی عمل ہے،بلوچستان اسمبلی

کوئٹہ (اے بی این نیوز )بلوچستان اسمبلی کااجلاس پونے دو گھنٹے کی تاخیر سے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت شروع ہوا۔اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی نے کہا کہ گزشتہ روز بارکھان میں خاتون سمیت تین افراد کے قتل […]
بارکھان، کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمدہونے پرشہریوں کااحتجاج

بارکھان(اے بی این نیوز )بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کنوئیں سے خاتون سمیت تین افراد کی لاشیں برآمدہونے پرشہریوں کااحتجاج ،لواحقین نے الزام لگایاکہ ہمارے بندے میربازکھیتران کی حراست میں تھے ،انہوں نے قتل کرایاہے ،،دھرنا کے بعد مقتولین کی نماز جنازہ ادا ،لواحقین بارکھان سے لاشیں لیکرکوئٹہ پہنچ گئے ،، مشتعل افراد رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے […]
وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کا سماعت سے محروم بچوں کے سینٹر میں جسمانی تشدد کے واقعہ کا نوٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق میاں ریاض حسین پیرزادہ نے وزارت انسانی حقوق کے زیر انتظام ڈائریکٹوریٹ آف سپیشل ایجوکیشن کےسماعت سے محروم بچوں کے سینٹر میں جسمانی تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف تادیبی کارروائی کا حکم دے دیا۔ منگل کو وزارت انسانی حقوق سے جاری پریس ریلیز […]
نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے موجودہ حکومت نے کئی پروگرام شروع کئے ہیں، معاون خصوصی شزہ فاطمہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجوانان شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کیلئے موجودہ حکومت نے کئی پروگرام شروع کئے ہیں، نوجوانوں اور خواتین کا ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ہے، ان کو اپنے کاروبار کے سازگار مواقع فراہم کرنے کیلئے اقدامات […]