دفتر کب بند ہو گا،کس وقت چھٹی ملے گی،کمپیو ٹر بتائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )دفتری سسٹم 10 منٹ میں بند ہو جائے گا، براہ مہربانی گھر جاؤ!‘ نئی آئی ٹی کمپنی نے اپنے کمپیوٹروں میں ایسا سوفٹ ویئر لگایا ہے جو ملازمین کو وقت پر چھٹی کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے تنوی کھنڈیلوال حال ہی میں اس وقت حیران رہ گئیں جب ان […]
’’پٹھان‘‘ شاہ رخ کی سب سے زیادہ کمانے والی فلم بن گئی،دنیا بھر سے 1000 کروڑ کا باکس آفس بزنس

ممبئی (نیوزڈیسک)شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے مجموعی طور پر 1000 کروڑ کا بزنس کر لیا۔ پٹھان میں شاہ رخ خان ، جان ابراہم ، دیپیکا پاوڈوکون نے مرکزی کردار ادا کیا ، فلم رواں برس 25 جنوری کو ریلیز ہوئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے باکس آفس […]
خیبرپختونخوا میں انتخابات میں سیکیورٹی کےلیے پولیس نفری ناکافی قرار

پشاور (نیوزڈیسک )نگراں حکومت خیبرپختونخوا نے پولیس فورسز کی موجودہ نفری پولنگ کی سیکیورٹی کےلیے ناکافی قراردے دی۔نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کی صدارت میں امن وامان سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکریٹری، آئی جی پی، سیکرٹری داخلہ، اور پولیس کے دیگر اعلی حکام کی شرکت کی۔اجلاس میں انتخابات کے تناظر میں […]
پاکستان ویمن ٹیم کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفر تمام،انگلینڈ نے 114 رنزسے شکست دیدی

کیپ ٹائون(نیوزڈیسک)ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، انگلینڈ نے 114 رنز سے شکست دیدی۔پاکستان ویمن ٹیم اس سے قبل بھارت اور ویسٹ انڈیز سے بھی شکست کھاچکی ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ کے کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ ویمن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور […]
اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ ، ایک شخص زخمی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد کے سیکٹر جی سکس ون میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا،قطر سینٹر سے میڈیکل کرواکر آنے والے شخص کو مسلح ملزمان نے ٹانگ میں گولیاں مار دیںواقع خاندانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیا زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ملزمان اور زخمی کا تعلق صوابی […]
عالیہ بھٹ بغیر اجازت تصاویر شائع کرنے پر سیخ پا

ممبئی (نیوزڈیسک)عالیہ بھٹ نے آج ایک اشاعتی ادارے پر خوب تنقید کی، مذکورہ ادارے نے ان کی بغیر اجازت لی گئی تصاویر شائع کی تھیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انسٹاگرام اسٹوری میں عالیہ نے اپنی دو تصاویر کا کولاج شیئر کیا جس میں وہ اپنے گھر کے کمرے میں نظر آرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]
آئیں آج ۔۔۔۔۔۔۔۔ پکاتے ہیں۔۔۔ مٹر پلاو

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) آج آپ کو ہم سکھائیں گے کی مٹر پلاو کیسے بنیا جاتا ہے، اس کے لئے ہمیں جن اجزا کی ضرورت ہے ان میںچاول، آدھا کلو ،گھی، آدھا پاؤ ،لونگ ، چھ عد،بڑی الائچی، تین عدد ،نمک، حسب پسند ،سیاہ مرچ، چھ عدد ،مٹر، ایک کلو ،دار چینی،ایک بڑا […]
ہمیں پی ڈی ایم کاایک پلیٹ فارم بناکرالیکشن لڑناچاہئے،خواجہ آصف کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا پورا کیریئردیکھ لیں،بیانیہ اور سوچ نظر نہیں آئے گی،سابق آرمی چیف جنرل(ر)قمرجاوید باجوہ سے میرے ذاتی تعلقات ہیں،ان کا احترام کرتاہوں، شوکت خانم کو بطور ادارہ تنقید کا نشانہ نہیں بنانا چاہیے، انہوں نے کبھی ادارے پر نہیں بلکہ ان کرداروں پر […]
آفتاب سلطان ابہام نہ چھوڑیں، بتائیں دباؤ کس نےڈالا‘شاہد خاقان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آفتاب سلطان نے جن لوگوں سے خطاب کیا وہ ملک کے کرپٹ ترین لوگ ہیں، میں ان کے منہ پر کہنے کو تیار ہوں،سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کی جو حقیقت ہے وہ پورے پاکستان کے سامنے ہے۔شاہد خاقان […]
میرا نیا گیت بلوچی ثقافت کو خراج تحسین ہے، آئمہ بیگ

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔آئمہ بیگ کے اگلے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان کا ساتھ معروف گلوکار ساحر علی بگا دیں گے۔انسٹاگرام پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا کہ ان […]