عثمان بزدار دوسری بار طلب کرنے کے باوجود نیب میں پیش نہ ہوئے

لاہور(اے بی این نیوز)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دوسری بار طلب کرنے کے باوجود نیب میں پیش نہ ہوئے ۔ نیب کی جانب سے سردار عثمان بزادر کو پراپرٹی،انکم اور اخراجات کی تفصیلات کے ساتھ پیش ہونے کا کہا گیا تھا […]
عالمی ادارہ صحت نے لاہور کی پولیو مہم کو 100فیصد نمبر دیکر کامیاب قرار دیدیا

لاہور (اے بی این نیوز) عالمی ادارہ صحت نے لاہور کی پولیو مہم کو 100 فیصد نمبر دے کر کامیاب قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت نے پولیومہم ختم ہونے کے بعد ایل کیواے ایس یعنی لاٹ کوالٹی اشورنس سیمپل تکنیک کے تحت24نمونے لیے ۔24میں 22نمونے کو بہترین، 2کو درمیانہ کا درجہ ملا، تمام نمونے پاس […]
گلگت ،سولر پاور پروجیکٹ، سکردو سیوریج سسٹم اور کلائمیٹ ریزیلیئنس کے 16ارب95 کروڑ 61 لاکھ کے منصوبوں کی منظوری

گلگت (اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے زیر صدارت ہونے والے گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (GB-DWP) کے اجلاس میں سولر پاور پروجیکٹ، سکردو سیوریج سسٹم اور کلائمیٹ ریزیلیئنس(Climate Resilience)کے 16ارب95 کروڑ 61 لاکھ کے منصوبوں کو وزیر اعلیٰ کے فورم سے منظور کیا گیا اور سی ڈی ڈبلیو پی سے […]
کراچی واٹر بورڈ ہیڈ آفس اور تنصیبات پر حملے کا خدشہ،سکیورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے

کراچی(اے بی این نیوز)کراچی واٹر بورڈ ہیڈ آفس اور تنصیبات پر حملے کے خدشہ کے بعد سیکیورٹی انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کو لکھے گئے خط میں ایم ڈی واٹربورڈ صلاح الدین کا کہنا ہے کہ واٹر بورڈ اپنے تحت بھی سیکیورٹی نظام بہتر بن ارہا ہے، سخت چیکنگ اور ڈیٹا […]
صدر مملکت پی ٹی آئی کے کونسلر ، وہ الیکشن کی تاریخ کیسے دے سکتے ہیں’ طلال چوہدری

لاہور(اے بی این نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت پی ٹی آئی کے کونسلر بن کر کام کر رہے ہیں،جن کے پاس اپنی ناک صاف کرنے کا اختیار نہیں وہ الیکشن کی تاریخ کیسے دے سکتے ہیں،عمران خان پروفیشنل بھکاریوں کی طرح پلستر چڑھا کر […]
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مسلح جھڑپوں میں 6 فلسطینی جاں بحق

رم اللہ(اے بی این نیوز)مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں دھاوا بولنے والے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مسلح جھڑپوں کے دوران 6 فلسطینی جاں بحق اور71 زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت نے بدھ کو ایک بیان میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوج کے شہر پر دھاوا بولنے کے بعدجھڑپوں میں […]
چین کی سب سے بڑی آئل فیلڈ نے یومیہ پیداوارکانیا ریکارڈ قائم کردیا

تیانجن(اے بی این نیوز)چین کے سب سے بڑے خام تیل پیدا کرنے والے بوہائی آئل فیلڈ کی جنوری سے لے کر اب تک خام تیل کی یومیہ پیداوار 90ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی ، یہ پہلی بار ہے کہ آئل فیلڈ نے اس معیار کو عبور کیا ہے۔ سی این او اوسی چائنہ لمیٹڈ […]
یوکرین جنگ میں امریکہ کا کردار بہت بھیانک ہے،چین

بیجنگ(اے بی این نیوز)چین نے بعض امریکی حکام کے جھوٹے دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی اصل نوعیت کو ظاہر کرنے کے لیے کافی حقائق موجود ہیں کہ وہ دنیا کے لیے “امن کے محافظ” کی بجائے پریشانی کا باعث ہے۔اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ یوکرین کے میدان جنگ میں […]
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک

اسپن وام ( اے بی این نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ حملوں میں ملوث تھا۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ اہل علاقہ نے […]
وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 38واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت کل منعقد ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزارتِ مذہبی امور کے زیر انتظام 38واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حُسنِ قرأت بدھ کے روز منعقد ہو گا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور تمام صوبوں سے نامزد حفاظ کرام اور حافظہ خواتین و بچیاں اسلام آباد پہنچ گئیں،تحصیل، ضلع اور صوبے کی سطح پر کامیاب ہونے والے 70 […]