سانحہ بارکھان، لواحقین کا کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا جاری

بارکھان( اے بی این نیوز )سانحہ بارکھان، لواحقین کا کوئٹہ کے ریڈ زون میں دھرنا جاری، عدالت نے صوبائی وزیرسردارعبدالرحمان کا10روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا ،،،سکیورٹی فورسز نے محمد خان مری کے مزید 2بیٹوں کو بازیاب کرالیا،، بازیاب ہونے والوں میں 11سالہ ستار اور 15سالہ غفار شامل ہیں، محمد خان مری کی اہلیہ ، بیٹی اور 4بیٹوں سمیت بازیاب […]
کل 3بجے کمیٹی چوک میں گرفتاریاں دینگے،شیخ رشید

اسلام آباد( اے بی این نیوز )کل 3بجے کمیٹی چوک میں گرفتاریاں دینگے،ہم کوئی تصادم نہیں چاہتے فوری الیکشن کروائے جائیں ، شیخ رشید کی پریس کانفرنس کہا ،،9رکنی بینچ کافیصلہ قبول کیاجائے گا،عدلیہ پراعتماد ہے 13جماعتیں ایک طرف صرف عمران خان الیکشن چاہتے ہیں ،عوام ان کے ساتھ ہیں۔
عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے جیل بھرو تحریک کا شوشہ چھوڑا ،شرجیل انعام میمن

کراچی ( اے بی این نیوز )عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے جیل بھرو تحریک کا شوشہ چھوڑا ،آج پشاورمیں تماشا لگنے جارہاہے،شرجیل انعام میمن کی میڈیاسے گفتگو کہاپی ٹی آئی کے دھرنوں اور لانگ مارچ کی طرح جیل بھرو تحریک بھی ناکام ہوگئی،نوٹنکی باز عمران نیازی کو چاہیے کہ تھیٹر کمپنی […]
دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی، عطاء اللہ تارڑ کا فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل،،کہا استاد پلستروی” کب جیل جانے کی تاریخ دیں گے، قوم وہ اعلان سننا چاہتی ہے، جیل بھرو تحریک میں بھی جیب بھرو تحریک والا […]
وزیر اعظم کا اے گریڈ لینے والے تمام غریب طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعظم کا اے گریڈ لینے والے تمام غریب طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان، کہتے ہیں نوجوانوں کو قرضے دینا نواز شریف کا ویژن تھا،،، پرائم منسٹر یوتھ لون اسکیم کے تحت چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب، شہباز شریف کہتے ہیں پی ایم یوتھ لون اسکیم […]
پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماؤں کی رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز )جیل بھرو تحریک میں لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔زین قریشی نے اپنے والد شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کروانے کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو حبس […]
عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، امید ہے عدلیہ آئین کی بالادستی کے لیے تاریخی فیصلہ دے گی۔سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں پارٹی رہنماؤں، […]
یورپین کمیشن نے اپنے عملے کو ٹک ٹاک استعمال کرنے سے روک دیا

برسلز (نیوزڈیسک)یورپین کمیشن نے اپنے عملے کے لیے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔یورپی یونین کے اعلیٰ ترین ادارے کی جانب سے عملے کو کہا گیا ہے کہ وہ اپنی ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ کو ڈیلیٹ کر دیں۔ کمیشن کی جانب سے عملے میں شامل افراد کو […]
پاکستان افغانستان کا دہشت گردی سے مل کر نمٹنے پر اتفاق

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والے مذاکرات سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی سے متعلق تھے، دونوں ممالک نے دہشت گردی سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیاہے ۔جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان بھارت کی طرف سے […]
الیکشن کمیشن نے دو ممبران سندھ اسمبلی کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے دو ممبران سندھ اسمبلی کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی،الیکشن کمیشن نے ممبران کی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،دونوں اراکین کی رکنیت مالی گوشوارے جمع کرانے کے بعد جاری کی گئی ہے،الیکشن کمیشن نے اراکین کی رکنیت بحالی سے متعلق سپیکر سندھ اسمبلی کو آگاہ […]