اسلام آباد ( اے بی این نیوز )دو دن جیل میں زاروقطار رونے والوں کو ہتھکڑی چومنے کی باتیں زیب نہیں دیتی، عطاء اللہ تارڑ کا فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل،،کہا استاد پلستروی” کب جیل جانے کی تاریخ دیں گے، قوم وہ اعلان سننا چاہتی ہے، جیل بھرو تحریک میں بھی جیب بھرو تحریک والا مثالی جذبہ نظرآیا،گرفتاری دیتے ہیں اور بھر کہتے ہیں پولیس نے ایکشن کیا تو چھوڑیں گے نہیں۔















