مردان، ٹریفک حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 45 افراد زخمی

مرادن (نیوزڈیسک)مردان کے علاقے شھباز گڑھی تھانہ چوک میں مسافر بس الٹ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 45 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دئیے گئے۔ترجمان کے مطابق ابتدائی معلومات کے مطابق بس بونیر سے کراچی جا رہی تھی حادثہ بریک فیل ہونے کے […]
ججز سے کہتا ہوں یہ فیصلہ کن وقت ہے، عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ جیل بھر و تحریک احتجاج کرنے کا پرامن طریقہ ہے،پشاور کے قائدین اور عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، کرپٹ الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کی مہم چلا رہا ہے، گرفتاریاں پر امن احتجاج کا ایک طریقہ ہے، دینا […]
ملیریا بردار مچھروں کا دائرہ کار سالانہ 5 کلومیٹر وسیع ہورہا ہے،سائنس دان

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ملیریا کو غریبوں کا مرض کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا مرکز اب بھی افریقہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے جیسے جیسے عالمی حدت بڑھ رہی ہے، ملیریا کی وجہ بننے والے مچھروں کا دائرہ کار بڑھ رہا ہے جو لگ بھگ 5 کلومیٹر سالانہ ہے۔اس ضمن میں سب سے اہم بات یہ […]
اومان نے تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھول دیں، اسرائیلی طیارے بھی گزر سکیں گے

مسقط (نیوزڈیسک)اومان نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا، اسرائیلی مسافر طیارے بھی گزر سکیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مطلوبہ شرائط پوری کرنے والی تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ۔اتھارٹی نے ٹوئٹر پر بیان دیتے ہوئے […]
وفاق نے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردیں

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاق نے غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کے حوالے کردیں،وفاقی حکومت نے پولیس افسر غلام محمود ڈوگر کی خدمات پنجاب حکومت کےحوالےکر دیں۔غلام محمود ڈوگر کو 23 جنوری کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔نگراں حکومت نے بلال صدیق کمیانہ کو سی سی پی او لاہور […]
آج موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے،بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پرتیز اہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔
ضلع کپواڑہ میں اجتماعی زیادتی کے سانحے کو32سال مکمل

کپواڑہ ( اے بی این نیوز ) ضلع کپواڑہ میں اجتماعی زیادتی کے سانحے کو32سال مکمل۔بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔ 23فروری1991 کو بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے گاؤں کنن پوش پورہ میں 100 سے زائد بے گُناہ کشمیری خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی […]
پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک،خیبرپختونخوا میں 38 جیلوں اور سب جیلوں کے اعداد وشمار جاری

پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک،خیبرپختونخوا میں 38 جیلوں اور سب جیلوں کے اعداد وشمار جاری،حکام کے مطابق تمام 38 جیلوں میں 13 ہزار 106 قیدیوں کی گنجائش ہے،جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھے گئے ہیں، سنٹرل جیل پشاور میں 3 ہزار قیدیوں کی گنجائش جبکہ ساڑھے3ہزار سے زائد […]
سپریم کورٹ ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ ایگزیکٹو کے اختیارات میں مداخلت نہیں کر سکتی، سائفر تحقیقات کیس کاتحریری حکم نامہ جاری، اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان کے پاس سائفر کی تحقیقات کرانے کا اختیار تھا، سائفر خارجہ امور میں آتا ہے جو وفاقی حکومت کا معاملہ ہے، درخواست گزار سائفر سے بنیادی […]
نواز شریف کی جیل سے اے سی اتروانے والا بل میں چھپابیٹھا ہے،مریم نواز

سرگودھا(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے گند کا ٹوکرا پھینک دیا تو ججز نے اٹھا لیا۔مریم نواز نے سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کان پک گئے کہ سازش ہوگئی، سازش گھڑی چور کے خلاف نہیں نوازشریف کے خلاف ہوئی، نوازشریف کے […]