اہم خبریں

آج موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے،بلوچستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علا وہ چند مقامات پرتیز اہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں