اہم خبریں

کراچی، بی آر ٹی گرین لائن، اورنج لائن موبائل ایپ سے منسلک، موبائل سے ٹکٹ کی خریداری ممکن

کراچی(اے بی این نیوز)بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی)گرین لائن اور اورنج لائن کو موبائل ایپ کے ساتھ منسلک کر دیا گیا، کراچی کے شہری موبائل ایپ کے ذریعے بھی ٹکٹ خرید سکیں گے،نجی ٹی وی کے مطابق جی ایم گرین لائن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ موبائل ایپ کے ذریعے کارڈ بھی ری چارج […]

بلوچستان ، ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کاحملہ، جوابی کارروائی 8دہشتگرد مارے گئے

کیچ( اے بی این نیوز  )بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کاحملہ،سیکیورٹی فورسز کا فالو اپ آپریشن، 8دہشتگرد مارے گئے،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد،سیکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے فضائی آپریشن شروع کر دیا، […]

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹرمحمداسحاق ڈا کی ازبکستان کے وزیرسرمایہ کاری، صنعت و تجارت لذیزقدرت سے ملاقات

تاشقند( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے جمعرات کوتاشقند میں ازبکستان کے وزیرسرمایہ کاری، صنعت وتجارت لذیزقدرت سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اورازبکستان کے درمیان معیشت، تجارت، اورتجارتی تعلقات میں اضافہ کے طریقوں پرغورکیاگیا۔وزیرخزانہ نے کہاکہ ازبکستان وسطی ایشیا کااہم ملک ہے اورپاکستان ازبکستان سمیت وسطی ایشیائی ریاستوں کے ساتھ تعلقات کوفروغ دینا چاہتا […]

ڈالر کے انٹربینک نرخ میں مزید کمی، اوپن مارکیٹ قیمت بڑھ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)درآمدی شعبوں کی جانب سے مہنگے داموں پر ڈالر کی خریداری کے سبب جمعرات کو ڈالر کے اوپن ریٹ دوبارہ بڑھ کر 270 روپے کی سطح پر آگئے تاہم انٹربینک ریٹ گھٹ کر 261 روپے سے بھی نیچے آگئے۔مارکیٹ رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے میں ڈالر بیک فٹ پر رہا […]

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 41 ہزار کی نفسیاتی حد سے پھر نیچے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ پر مذاکرات یں تعطل کی خبروں، حکومت کا 20 فیصد شرح سود پر 257 ارب روپے کے قرضے حاصل کرنے اور اچانک شیڈول سے ہٹ کر بنیادی شرح سود میں 2 سے 2.5 فیصد کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو […]

امریکی سینیٹ کے رہنما چک شومر کی قیادت میں امریکی سینیٹ کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم محمد شہباز شریف سے امریکی سینیٹ میں اکثریتی رہنما سینیٹر چک شومر کی قیادت میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سے تعلق رکھنے والے امریکی سینیٹ کے چھ رکنی وفد نے آج ملاقات کی۔ وفد کے دیگر ارکان میں سینیٹر ماریا کینٹ ویل، ایمی کلوبوچر، گیری پیٹرز، کیتھرین کورٹیز مستو اور […]

وزیرخزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد تاشقند پہنچ گیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گیا۔ وفد آٹھویں پاکستان ازبکستان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں شرکت کرے گا۔وفاقی وزیرخزانہ ازبکستان کے نائب وزیر وزارت سرمایہ کاری وبیرونی تجارت بدرالدین عابدوف کے ہمراہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں […]

ہم گرفتاری دینے آئے تھے جیل کا گیٹ نہیں کھولا گیا،پرویزخٹک کا دعویٰ

پشاور (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی رہنماپرویز خٹک نے کہاہے کہ ہم گرفتاری دینے آئے تھے جیل کا گیٹ نہیں کھولا گیا، جیل کا گیٹ کھولیں گے تو سب اندر جائیں گے، پولیس وین کی کیا ضرورت ہے؟، 2 قدم کا راستہ ہے گیٹ کھولیں اندر جائیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں پرویز خٹک نے کہا کہ […]

خیبرپختونخوا ،جیل بھرو تحریک، پولیس گرفتاری کا اعلان کرنے والوں کے گھر پہنچ گئی

پشاور (نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے گرفتاری دینے کا اعلان کرنے والوں کے گھر تک پہنچ گئی۔سابق وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کے گھر کے باہر پولیس نے اعلان بھی کر دیا کہ ہم آگئے ہیں آپ بھی آئیں اور گرفتاری دیں۔پولیس نے کہا کہ جو کارکن […]

روسی لڑاکا طیارہ مشن مکمل کرکے واپس آتے ہوئے گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

ماسکو (نیوزڈیسک)روس کا ایک ایس یو 25 لڑاکا طیارہ بیلگروڈ کے علاقے میں ایئرفیلڈ واپس آتے ہوئے گر کر تباہ ہو گیا، پائلٹ بھی موقع پر جان سے گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی ایرو اسپیس فورسز کا طیارہ کامیابی سے مشن مکمل کرکے ایئرفیلڈ […]