اہم خبریں

بلوچستان ، ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کاحملہ، جوابی کارروائی 8دہشتگرد مارے گئے

کیچ( اے بی این نیوز  )بلوچستان کے علاقے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشتگردوں کاحملہ،سیکیورٹی فورسز کا فالو اپ آپریشن، 8دہشتگرد مارے گئے،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد،سیکیورٹی فورسز نے فرار ہونے والے دہشتگردوں کی تلاش کیلئے فضائی آپریشن شروع کر دیا، پال فوج کا دشمنوں کے مذموم عزائیم کو ناکام بنانے کا عزم۔

متعلقہ خبریں