Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک،خیبرپختونخوا میں 38 جیلوں اور سب جیلوں کے اعداد وشمار جاری

پشاور ( اے بی این نیوز  )پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک،خیبرپختونخوا میں 38 جیلوں اور سب جیلوں کے اعداد وشمار جاری،حکام کے مطابق تمام 38 جیلوں میں 13 ہزار 106 قیدیوں کی گنجائش ہے،جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدی رکھے گئے ہیں، سنٹرل جیل پشاور میں 3 ہزار قیدیوں کی گنجائش جبکہ ساڑھے3ہزار سے زائد قیدی موجود ہیں، مردان، بنوں، ڈی آئی خان، کرک میں بھی گنجائش سے زیادہ قیدی رکھے گئے ہیں۔