اہم خبریں

ازخود نوٹس، نو رکنی لارجربینچ میں سے دو ججز نے اعتراضات اٹھا دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس، نو رکنی لارجربینچ میں سے دو ججز نے اعتراضات اٹھا دیے، جسٹس جمال خان مندوخیل نے تحفظات اٹھائے کہ ایک جج سے متعلق کچھ آڈیو سامنے آئی ہیں موجودہ حالات میں یہ کیس بنیادی حقوق کا نہیں ہے. جسٹس […]

فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہاسپٹل اسلام آباد،مہنگے داموں ادویات خریدے جانے سے کروڑوں روپے کے نقصان کا انکشاف

اسلام آباد(اے بی این نیوز) پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں فیڈرل گورنمنٹ سروسز ہاسپٹل اسلام آباد کی انتظامیہ کی جانب سےمہنگے داموں ادویات خریدے جانے سے کروڑوں روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے، کمیٹی نے معاملے کی انکوائری رپورٹ طلب کرلی،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر وجیہہ قمر کی زیر […]

حلقہ این اے 193 راجن پور ، انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق انعقاد کرانے کے لیے تمام انتظامات مکمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 راجن پور میں ضمنی انتخابات کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل کو صاف، شفاف، پرامن اور قانون کے مطابق انعقاد کرانے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے، اعلامیہ الیکشن کمیشن کے مطابق پریذائیڈنگ افسران ریٹرننگ افسران سے پولنگ بیگ وصول کریں گے،پولیس […]

جی ایٹ،موٹرزڈیلروں کا احتجاج، ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے جی ایٹ میں غیر قانونی پارکنگ پر پابندی تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن کے خلاف جی ایٹ کے موٹرزڈیلروں نے جی ایٹ چوک میں ٹائرز جلا کر روڈ کردیا ہے اور چوک میں ٹائرز جلنے سے ٹریفک مکمل طورپر جام اور […]

پی ایس ایل کا معیار بہت اعلیٰ ہے، اچھے انتظامات دیکھ کر خوشی ہوئی،جیسن روئے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیرملکی کھلاڑی جیسن روئے نے کہا ہے کہ ہم کم بیک کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں، پچھلے میچز کو فراموش کر کے اگلے میچز پر توجہ دینا ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ہمیشہ اعتماد ہوتا ہے […]

جرمن شہری کو سزائے موت سنانے پر احتجاج،جرمنی نے ایران کے دو سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

برلن (اے بی این نیوز)جرمنی نے تہران عدالت کی جانب سے جرمن شہری کو سزائے موت سنانے پر احتجاجا ایران کے دو سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا،عالمی میڈیا کے مطابق 67سالہ جمشید شرمہد نامی شخص جو امریکی نژاد جرمن شہری ہے جسے ایرانی عدالت نے 2008میں ہونے والے ایک مسجد میں بم دھماکے […]

وزیراعظم شہبازشریف کاسپریم کورٹ ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پر تشکیل بنچ پر وزیراعظم شہباز شریف نےتحفظات کا اظہار کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں وزیر اعظم نے صدر کو خط لکھنے سے متعلق پارٹی […]

ٹوٹی پھوٹی گاڑی پر ترکیہ جانے والے آذربائیجانی شہری کی قسمت بدل گئی

انقرہ(اے بی این نیوز)اپنی ٹوٹی پھوٹی کار پر امدادی سامان لاد کر ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کی مدد کو نکلنے والے آذربائیجانی شہری کی قسمت بدل گئی، ترک تاجر نے شہری کے جذبہ انسانیت کے اعتراف میں اسے قیمتی تحفہ دینے اعلان کر دیا،چند روز قبل آذربائیجانی شہری سرور بیسرلائی کی ایک پرانی کار پر […]

سپیکر قومی اسمبلی کی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 نہتے فلسطینیوں کو شہید کرنے کی مذمت

اسلام آباد(اے بی این نیوز   ):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 11 نہتے فلسطینیوں کی شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جمعرات کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی جارحیت سے 11 نہتے فلسطینیوں کی شہادت اور 102 افراد کے زخمی ہونے […]

سپریم کورٹ از خود نوٹس: وفاقی حکومت ،صدر، گورنر ز کو نوٹسز جاری کر دیئے، سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کررہا ہے ۔لارجر بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور […]