اسرائیلی جارحیت قابل مذمت،اقوام متحدہ ، عالمی برادری نہتی عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، فلسطین

نیویارک (نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب ریاض منصور نے نابلس میں اسرائیلی کارروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے سلامتی کونسل اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں اور فلسطینی عوام کو اسرائیلی مظالم کے خلاف تحفظ فراہم کریں۔انہوں نے سلامتی کونسل، عالمی برادری اور سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا […]
کمرتوڑ بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں، 14 روپے 24پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں طوفانی مہنگائی نے جہاں عوام کا جینا دوبھر کردیا وہاں حکومت نے عوام کی کمر توڑنے کی پوری تیاری کرلی ۔ اگست اور ستمبر 2022 کے مؤخر بقایاجات کی وصولی کیلئے نیپرا میں درخواست دائر کی گئی ۔نیپرا بجلی 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت […]
سابق فلسطینی وزیر اعظم احمد قریع انتقال 85سال کی عمر میں چل بسے

غزہ(نیوزڈیسک)معروف رہنما اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم احمد قریع 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔مرحوم قریع اکتوبر 2003 سے مارچ 2006 تک فلسطینی وزیر اعظم رہے اور متعدد دیگر اعلی عہدوں پر بھی فائز رہے ۔فلسطینی نیوز ایجنسی نے ان کی وفات کی تصدیق کی ہے۔احمد قریع 1937 میں یروشلم کے قصبے […]
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) جسٹس سپریم کورٹمظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا، ذرائع کے مطابق جوڈیشل کونسل میں ریفرنس وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے انفرادی طور پر جمع کروایا گیا، جس میں سپریم کورٹ کے جج پر مس کنڈکٹ اور ناجائز اثاثے بنانے کا الزام عائد کیا گیا […]
پاکستان مخالف ٹویٹ پر اداکارہ مشی خان نے کنگنارناوت کو کھری کھری سنادیں

کراچی(نیوزڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو بھارتی مصنف اور شاعر جاوید اختر کی جانب سے دیئے گئے بیان کے بعد ان کی حمایت کرنے پر پاکستانی اداکارہ مشی خان نے کھری کھری سنادیں۔کنگنا رناوت نے جاوید اختر کے فیض احمد فیض فیسٹیول میں دیے گئے بیان کو ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے پاکستان کی […]
آئی فون 2007 ماڈل 100 گنا زائد قیمت پر نیلام

لیوزیانا(نیوزڈیسک) تاریخ میں پہلی بار پرانا موبائل بھاری قیمت میں فروخت ، ذرائع کے مطابق امریکی خاتون کی جانب سے 2007 میں خریدا گیا آئی فون کا پہلا ماڈل 63 ہزار ڈالر میں فروخت جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے برابر ہے۔2007 میں ہر امریکی کے ہاتھ میں آئی فون […]
امریکی ڈالر کو جھٹکا، پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہونے لگی

کراچی (نیوزڈیسک) انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور روپے کے مقابلے میں ڈالر 1 روپے 15 پیسے سستا ہو کر 260 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔گزشتہ […]
پانچویں جماعت کی ریاضی کے سوال نے بڑے بڑوں کےسرچکرادیئے

راولپنڈی (نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ایسے ہی ریاضی کے سوال کی دھوم مچی ہوئی ہے جس نے اچھے اچھوں کے سر چکرا کے رکھ دیئے لیکن آپ کو حیرانی اُس وقت ہوگی کہ مذکورہ پیچیدہ سوال پانچویں جماعت کی کتاب سے ہے۔اکثر لوگوں کے لئے ریاضی کے پیچیدہ سوالات حل کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے، […]
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ ، صحافی اور بچی سمیت 3 افراد ہلاک

فلوریڈا (نیوزڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں فائرنگ کے مختلف واقعات پیش آئے ہیں۔ فائرنگ واقعات میں صحافی اور 1 بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔حکام کے مطابق مقامی ٹی وی کے 2 صحافیوں کو ایک واقعے کی کوریج کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔امریکا،کرائم سین پر کوریج […]
سرگودھا ،پرانی دشمنی پر فائرنگ ، 3 افراد قتل ، ایک شخص زخمی

سرگودھا (نیوزڈیسک)تھانہ ساہیوال کے علاقہ میں فائرنگ سے تین افراد قتل کردیئے۔ ڈی پی او محمد فیصل کامران کا قتل واقعہ کا نوٹس۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی انوسٹی گیشن انعم فریال افضل موقع پر پہنچ گئی ایس ڈی پی او سرکل ساہیوال اور ایس ایچ او تھانہ ساہیوال بھی نفری کے ہمراہ […]