اہم خبریں

آئی ایم ایف کا پاکستان پر دبائو میں اضافہ، ایک اور مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل میٹنگ میں پاکستان کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کیلئے کوششیں کی گئیں۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو پیشگی اقدامات بروقت کرنے کیلئے مسلسل دباؤ […]

پشاور: پی ٹی آئی رہنما گرفتاری دینے کیلئے ہوٹل پہنچ گئے

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کی جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں گرفتاری دینے کے لیے پی ٹی آئی رہنما پشاور کے ہوٹل میں جمع ہو گئے۔پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے گرفتاری دینے کے لیے کچھ دیر میں پشاور کے گل بہار تھانے جانے کا امکان ہے۔پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے رہنما، سابق وزیرِ […]

قومی پرچم کی توہین کرنیوالے شخص کو 26 ماہ قید کی سزا

پشاور(نیوزڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور نے قومی پرچم جلانے کے الزام میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 26 ماہ قید اور 50 ہزار جرمانے کی سزا سنادی۔سیشن جج پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد کے کیس کی سماعت ہوئی، ملزم پر الزام تھا کہ اس نے کرک میں قومی پرچم نذر آتش کیا […]

اب قیمہ کچوری گھر میں بنائیں

رمضان المبارک قریب ہے ، مہنگائی کا طوفان بھی آنیوالا ہے ۔ ایسے میں روزہ دار شہر میں ریڑھیوں کا سہارا لیتے ہیں اور مختلف پکوڑے اور کچوریاں کھاتے ہیں جو نہ لذت میں نہ معیار میں کمال کی ہوتی ہیں بلکہ اکثر تو مضر صحت بھی ہوتی ہیں۔ ایسے حالات میں قارین کیلئے اے […]

میٹھا پراٹھا جو آپ کو دے لذت سے بھرپور پروٹین

اجزاء: سفید آٹا۔۔۔۔۔۔ ایک کپ میدہ ۔۔۔۔۔ ایک کپ ربڑی ۔۔ ایک پائو قلاقند ۔۔۔۔۔ ایک پائو گلاب پتیاں ۔۔۔۔۔۔ ایک عدد باریک کٹی بادام ، پستے ۔۔۔۔ 25گرام گھی۔۔۔۔۔۔ 1/4کپ پانی ۔۔ حسبِ ضرورت نمک ۔۔ حسبَ ذائقہ ترکیب: پہلے سفید آٹا اور میدے کو ملا کر اس میں نمک شامل کریں اور پانی […]

لاہور ہائیکورٹ کا2002 سے قبل اور اب تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)توشہ خانہ کیس، لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو1990 سے اب تک کا توشہ خانہ ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ کابینہ سیکرٹری اعزاز ڈار ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کابینہ […]

صدر مملکت نے فنانس (سپلیمنٹری) بل 2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس سپلیمنٹری بل 2023 کی منظوری دیدی۔صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔خیال رہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں مالیاتی قانون سازی کو اپوزیشن اراکین کی موجودگی میں کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا جسے […]

بھارتی اداکار اکشے کمار نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی سپر سٹار اکشے کمار نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔اکشے کمار ان دنوں اپنی آنے والی فلم سیلفی کی پروموشن میں مصروف ہیں اسی دوران انہوں نے 3 منٹ میں سب سے زیادہ سیلفیاں لینے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ممبئی میں فلم سیلفی کی پروموشن کے دوران […]

الیکشن صدارتی احکامات؛ الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ازخودنوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے انتخابات سے متعلق احکامات پر اب خود […]

رونالڈو سعودی گیتوں پر جھوم اٹھے، تلواروں کیساتھ رقص

جدہ (نیوزڈیسک)سعودی فٹبال کلب النصر نے یوم تاسیس پر سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سمیت کئی کھلاڑیوں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں انہیں یوم تاسیس پر جشن مناتے دکھایا گیا ۔النصر کے ٹوئٹر اکاونٹ کے مطابق پرتگالی سٹار اور پانچ بار دنیا کے بہتر کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے کرسٹیانو […]