سعودی عرب میں رمضان کے پہلا روزے کی تاریخ سامنے آگئی

جدہ(نیوزڈیسک)عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔سعودی عرب کی القصیم یونیورسٹی میں فلکیات کے سابق پروفیسر اور موسمیات کی سوسائٹی کے ڈپٹی چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ المسند کے مطابق رواں برس ماہ مبارک کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ 2023 کو […]
بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جیل بھرو تحریک ، سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن کی تاخیر پر ازخود نوٹس پر غور کرنے کیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس آج ہوگا۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سپریم کورٹ کی جانب […]
کامیڈی سے بھرپور فلم ہیرا پھیری تھری کی شوٹنگ شروع ، شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ممبئی(نیوزڈیسک) مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا ۔مداحوں کو سن 2000 میں ریلیز ہونے والی ہیرا پھیری کے تیسرے حصے کا بےصبری سے انتظار تھا جو جلد ختم ہونے والا ہے کیونکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کامیڈی کنگ اکشے کمار پریش […]
کراچی کنگز کی شکست ، وسیم اکرم جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ، غصے سے آگ بگولہ

لاہور(نیوزڈیسک)کراچی کنگز کی پی ایس ایل 8 میچز کے دوران شکست پر وسیم اکرم غصےمیں آگئے۔پی ایس ایل کے سیزن 8 میں کراچی کنگز کی ملتان سلطان سے شکست پر وسیم اکرم جذبات قابو میں نہ رکھ پائے اور غصے میں آ کر سامنے رکھی کرسکی کو لات دے ماری۔ڈریسنگ روم میں ایک وقت مہمان […]
مرکزی رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار اینٹی کرپشن ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوسکے

سیالکوٹ (نیوزڈیسک)مرکزی رہنما تحریک انصاف عثمان ڈار اینٹی کرپشن ٹیم کے سامنے پیش نہ ہوئے، ان کے بھائی آخری نوٹس کے بعد تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے۔سیالکوٹ میں عمر ڈار اور عامر ڈار اینٹی کرپشن کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے، پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار بیرون ملک ہونے کے سبب […]
نابلس پر اسرائیلی فوج کا خوفناک حملہ، 9 فلسطینی شہید،70 سے زائد زخمی

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی فوج کا مقبوضہ مغربی کنارے کے فلیش پوائنٹ شہر نابلس میں حملہ، نو فلسطینیوں کو شہید اور کم سے کم 70 کوزخمی کردیا ۔اسرائیلی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ نابلس میں آپریشن کر رہی ہے لیکن فوری طور پر مزید تفصیل فراہم نہیں کی۔فلسطینی تنظیم جہاداسلامی کا […]
جیل بھرو تحریک روکنے کیلئے خیبرپختونخوا نگران حکومت بھی میدان میں آگئی ، دفعہ144نافذ

پشاور ( نیوزڈیسک ) جیل بھرو تحریک روکنے کیلئے خیبرپختونخوا نگران حکومت بھی میدان میں آگئی ، دفعہ144نافذ، زرائع کے مطابق پشاور میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر آفس پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں پانچ سے زائد افراد کے اکٹھے […]
پی ایس ایل 8: لاہورکی میزبانی کیلئے تیاریاں عروج پر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپرلیگ سیزن 8 ایونٹ میں اب تک 11 میچز کھیلے جاچکے ہیں، پی ایس ایل پوری آب وتاب کے ساتھ جاری میچز کی میزبانی ملتان اور کراچی نے کی۔ملتان اور کراچی کے بعد پی ایس ایل کے میچز کا میزبان لاہور ہوگا ، جس کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ہوٹل اور اسٹیڈیم کے […]
ملکی سیاست کیلئے آئندہ 72گھنٹے اہم، عدلیہ اہم فیصلے دے گی، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ آئندہ 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہوں گے قوم کو صرف عدلیہ سے ہی توقع ہےباقی سب سے مایوسی ہے عدلیہ ہی اس ملک کو بحران سے نکالے گی اور چوروں کو آئین کے شکنجے میں لائے […]
ون ڈے سیریز ،آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف اسکواڈ کا اعلان

سڈنی(نیوزڈیسک)آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔اگلے ماہ بھارت میں ہونے والی سیریز کے لیے مچل مارش اور گلین میکسویل کی آسٹریلوی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔رپورٹس کے مطابق گلین میکسویل ٹانگ اور مچل مارش ٹخنے کے فریکچر کے باعث دستیاب نہیں تھے۔ہیمسٹرنگ […]