لکی مروت، سکیورٹی فورسز کا کومبنگ آپریشن ، 6 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت(نیوزڈیسک)سی ٹی ڈی کا کومبنگ آپریشن جاری، 6 دہشتگردہلاک۔ لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن کیا، سی ٹی ڈی پولیس کے پہنچتے ہی دہشت گردوں نے کئی اطراف سے حملہ کر دیا اور پولیس جوابی فائرنگ سے 6 دہشتگرد مارے گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
جیل بھرو تحریک :پی ٹی آئی مرکزی قیادت سمیت درجنوں کارکن کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور (نیوزڈیسک ) جیل بھرو تحریک:صوبائی دارالحکومت سے کیا گیا، تحریک کے پہلے روز وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی ، جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں اور 80 سے زائد کارکنوں نے رضاکارانہ گرفتاریاں پیش کیں، گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا۔گزشتہ روز پی ٹی […]
جیل بھرو تحریک،آج پی ٹی آئی پشاور کے رہنماء گرفتاریاں دیں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آج دوسرا روز ،آج پی ٹی آئی پشاور کے رہنما گرفتاریاں دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان، اشتیاق ارمڑ، عاطف خان اور شہرام ترکئی سمیت دیگر کارکن دن 2 بجے گرفتاریاں پیش کریں گے۔ آج ترجمان پی ٹی آئی شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آج […]
موٹرسائیکل چوری کی انوکھی واردات ،لڑکوں کے روپ میں چورنی گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

کراچی(نیوزڈیسک)موٹرسائیکل چوری میں ملوث لڑکے کے روپ میں چورنی گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کر اچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن سے لڑکوں کا روپ دھار کر موٹر سائیکلیں چوری کرنے والی لڑکی کو گرفتار کیا ،ملزمہ کی شناخت ثمرین عرف مشا ولد عاشق حسین کے نام سے ہوئی ،ملزمہ لڑکوں کا […]
پی ایس ایل 8، آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا دنگل ہوگا،شائقین پرجوش

کراچی (نیوز ڈیسک) ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے، میچ شام 7 بجے شروع ہوگا ۔واضح رہے کہ گزشتہ میچ میں ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پی ایس ایل 8 کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کرملتان کو […]
شہر قائد میں پانی کی بندش اور لوڈشیڈنگ کیخلاف عوام کا شدید احتجاج

کراچی(نیوزڈیسک)شہر قائد میں پانی کی بندش اور لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی ،احتجاج کے باعث یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک معطل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سبزی منڈی کے اطراف کے رہائشیوں نے یونیورسٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے یونیورسٹی روڈ کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے بند کردیے اور سڑکوں پر […]
چین کی تیار کردہ ریل گاڑیاں پاکستان روانہ کر دی گئیں، چینی میڈ یا

بیجنگ (اے بی این نیوز) چین کی تیار کردہ 70 ریل گاڑیاں تیانجن کی بندرگاہ سے پاکستان روانہ کر دی گئیں، جو مارچ کے آخر تک پاکستان پہنچنے کی توقع ہے۔بدھ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق یہ ریل گاڑیاں روزمرہ مصنوعات کی نقل و حمل کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔2021 کے آخر […]
39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے،عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہاہے کہ 2023 پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم سال ہے،39 اضلاع میں 60 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیوقطرے پلائے گئے۔ بدھ کو وزارت صحت سےجاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں پانچ سال سے […]
وزیراعظم یوتھ پروگرام نے 2023 کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا،شزہ فاطمہ خواجہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم یوتھ پروگرام نے 2023 کو نوجوانوں کا سال قرار دے دیا،اس تناظر میں اس ہفتہ کو یوتھ آف ویک کے طور پر منایا جائے گا۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے امور نوجواناں شزہ فاطمہ خواجہ نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام 2013میں وزیراعظم نواز شریف نے شروع […]
لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، متعدد افراد کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،، متعدد افراد کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم،ترجما ن حکومت پنجاب کے مطابق کرکٹ ٹیموں کی آمد کی وجہ سے آج حکومت نے مال روڈ پر خصوصی اقدامات کئے تھے ،ایک سیاسی جماعت کے کارکنان نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مال […]