چین ، کوئلے کی کان منہدم ہونیسے 50 سے زائد افراد پھنس گئے

ہوہوٹ(اے بی این نیوز)چین کے شمالی اندرونی منگولیا خود مختار علاقے کے الشا لیگوئی میں کوئلے کی کان منہدم ہونیسے 50 سے زائد افراد پھنس گئے۔لیگوئی میں ایمرجنسی مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق ابتدائی تحقیقات سیمعلوم ہوا ہے کہ حادثہ بدھ کی سہ پہر پیش آیا جس میں کان کے نیچے 50 سے زائد افراد پھنسے […]
لاہور میں پی ایس ایل میچز؛ سیکیورٹی کیلیے 7500 پولیس اہلکارتعینات

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور میں پی ایس ایل 8 کے میچز کے دوران سیکیورٹی کے لئے اسٹیڈیم کے اطراف 7500 پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں تمام متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔دورانِ اجلاس پی سی بی، پولیس، ضلعی انتظامیہ، ایل […]
تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے‘ وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان

کراچی (اے بی این نیوز) آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان عام انتخابات میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں دو تہائی اکثریت حاصل کریں گے. تحریک انصاف کا نعرہ ہی انصاف ہے […]
وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمٰن مزاری نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات نہ کروانے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمٰن مزاری نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔ فیفا کی نارملائزیشن کمیٹی کے چیئر مین ہارون ملک 27فروری کو طلب جبکہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے انتخابات کے شیڈول کا ایک ہفتے کے اندر اعلان کرنے کی ہدایت بھی کردی۔فیفا […]
جے سالک کا عقیدے پر مبنی سفارت کاری سے فائدہ اٹھانے کے لیے امریکہ میں مسیحی سفیر کی تقرری کا مطالبہ

واشنگٹن() کنوینر ورلڈ مینارٹیز الائنس (WMA) اور سابق وفاقی وزیر برائے بہبود آبادی جولیس سالک نےحکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ (USA) میں مسیحی سفیر مقرر کرے تاکہ عقیدے پر مبنی سفارت کاری سے ملک کو فائدہ پہنچے تا کہ امریکی انتظامیہ اور بین الاقوامی مالیاتی تنظیموں میں زیادہ رومن […]
سمگلروں اور نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کر یک ڈاوان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) ڈی جی کسٹمز انٹیلی جنس کی ہدایت پر سمگلروں اور نان ڈیوٹی پیڈ گاڑیوں کے خلاف کر یک ڈاوان کسٹمز انٹیلی جنس نے ، سیاسی، کاروباری ، شخصیات سے کروڑوں روپے مالیت کی مرسیڈیز گاڑی سمیت نو گاڑیاں ، لاکھوں روپے مالیت کا غیر ملکی سگریٹ ْقبضہ میں لے کر […]
پنجاب میں یوریا کی ذخیرہ اندوزی ،گرانفروشی میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کا حکم

لاہور (اے بی این نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو اضلاع میں گورننس اور سروس ڈلیوری بہتر بنانے سے متعلق ہدایات جاری کر دیں۔انہوں نے یہ ہدایات ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے جاری کیں۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ انتظامی افسران خود فیلڈ میں […]
قرآن مجید کے احترام ،غلطی سے پاک اشاعت اور بوسیدہ اوراق کی حرمت برقرار رکھنے کے لئے قانون بنایا جارہاہے ،وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس ہوا، اجلا س میں قرآن مجید کی اشاعت و طباعت ترمیمی بل 2022 پر وزارت مذہبی امور کی بریفنگ دی گئی،وزارت مذہبی امور نے کہا کہ قرآن مجید کے احترام ،غلطی سے پاک اشاعت اور بوسیدہ اوراق کی حرمت برقرار رکھنے کے […]
جاپان نے یوکرین کو 5.5بلین ڈالر کے مالی امداد کا اعلان کر دیا
ٹوکیو(اے بی این نیوز)جاپان حکومت نے یوکرین کے لئے 5.5بلین ڈالر کے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا ہے،جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ سیمپوزیئم سے خطاب میں کہا ہے کہ روسی حملوں کا پہلا سال مکمل ہونے سے قبل یعنی 24فروری سے پہلے ہم یوکرین کے لئے امداد […]
بھارت، مارک شیٹ دینے میں تاخیر، طالبعلم نے پیٹرول چھڑک کرکالج پرنسپل کوآگ لگا دی

نیو دہلی(اے بی این نیوز)بھارت میں سابق طالبعلم نے مارک شیٹ دینے میں تاخیر پر پیٹرول چھڑک کر کالج کی پرنسپل کو آگ لگا دی،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں پیر کے روز انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں فارمیسی کالج کے سابق طالبعلم آشوتوش شریواستو نے مارک […]