سرگودھا ،پرانی دشمنی پر فائرنگ ، 3 افراد قتل ، ایک شخص زخمی

سرگودھا (نیوزڈیسک)تھانہ ساہیوال کے علاقہ میں فائرنگ سے تین افراد قتل کردیئے۔ ڈی پی او محمد فیصل کامران کا قتل واقعہ کا نوٹس۔ وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی انوسٹی گیشن انعم فریال افضل موقع پر پہنچ گئی ایس ڈی پی او سرکل ساہیوال اور ایس ایچ او تھانہ ساہیوال بھی نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئےفرانزک ٹیمیں موقع سے شواہد اکٹھے کر لئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق وقوعہ پرانی دشمنی کی وجہ سے پیش آیاتمام ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ ملزمان کی فائرنگ سے 03 افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہے جسے فوری ہسپتال منتقل کردیا