نہاری بنانے کا نہایت آسان طریقہ

نہاری بنانے کا نہایت آسان طریقہ اجزاء آدھا کلو گوشت (بونگ کا) ایک کپ آئل آدھا کلو پیاز 2 کھانے کے چمچ سونف 2خشک ادرک دو کھانے کے چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ آدھا کپ پانی دو کھانے کے چمچ سرخ مرچ پاؤڈر دو جگ پانی سرخ آٹا چار کھانے کے چمچ آدھا چمچ گرم […]
وانا، دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق ، دو زخمی ہوگئے

وانا ( نیوز ڈیسک)جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بم دھماکہ ہوا جس میں ایک بچہ جاں بحق اور دو بچے زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، اور بچے سڑک سے گزرے تو دھماکا ہوگیا، جس میں ایک بچہ جان کی بازی ہار گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے […]
عدالت کا شہباز گل کیخلاف درج مقدمہ فوری خارج کرنے کا حکم

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان ہائیکورٹ نےمرکزی رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف درج مقدمے کو خارج کرنے کا حکم دے دیا۔بلوچستان ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماء شہباز گِل کے خلاف پسنی میں درج ایف آئی آر کے خلاف آئینی درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت تربت بینچ کے جسٹس سردار گل حسن ترین نے کی۔شہباز گل کے […]
روسی صدر پیوٹن کو کون قتل کرے گا، یوکرائنی صدر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

کیف(نیوزڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے ایک دستاویزی فلم میں بات کرتے ہوئےکہا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو ایک دن ان کے قریبی ساتھی ہی قتل کر یں گے۔ائیر نامی دستاویزی فلم کو یوکرین پر روسی حملے کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر جاری کیا گیا تھا۔دستاویزی فلم میں بات کرتے […]
ایرانی شہر قم میں سینکڑوں طالبات کو زہردینے کا انکشاف

تہران (نیوزڈیسک)ایرانی ہیلتھ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ایران کے سب سے بڑے شہر ’’قم‘‘ میں حالیہ مہینوں میں لڑکیوں کے سکول بند کروانے کی کوشش میں سینکڑوں طالبات کو زہر دیا گیا۔ نومبر کے آخرمیں ’’قم‘‘ کے سکولوں میں دس سالہ بچیوں کو سانس میں زہر دینے کے واقعات رپورٹ کئے۔ کئی واقعات میں نو […]
جیل بھرو تحریک، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعظم سواتی سمیت 9 رہنما 30 دن کیلئے نظر بند

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی سمیت 9 رہنماؤں کو 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ […]
آئس نشے کے عادی پرنسپل کی فائرنگ سے بیٹا جاں بحق، اہلیہ زخمی

مردان(نیوزدیسک)تخت بھائی میں آئس نشے کے عادی اسکول پرنسپل نے گھر کے اندر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں بیٹا جاں بحق اور بیوی شدید زخمی ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ پیرسدی کے علاقے میں پیش آیا۔ ملزم کی شناخت شاہ جہان کے نام سے ہوئی جو گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کالام سوات کا […]
ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ ، 4 کان کن جاں بحق،11 دکانوں کو آگ لگادی

ہرنائی (نیوزڈیسک) دہشتگردوں کی کوئلے کی کان کے قریب فائرنگ ، 4 کان کن جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کبمطابق دہشتگروں نے خوست کوئل مائنز ایریا میں کان کنوں کے ڈیرے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 کان کن جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کا کہنا […]
شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن بولنگ، حارث کا بیٹ ٹوٹ گیا

کراچی( نیوزڈیسک) کپتان لاہور قلندرز اور قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تباہ کن گیند پر پشاور زلمی کے محمد حارث کا بیٹ دو ٹکڑے ہوگیا۔بیٹ ٹوٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، شاہین آفریدی کی پہلی ہی گیند پر محمد حارث نے دفاعی انداز اپنایا جو ان کے لیے مہنگا ثابت ہوا۔ان […]
سپریم کورٹ سے جلد نیب زدہ لوگوں کے تابوت نکلیں گے ، شیخ رشید احمد

لاہور( نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ وسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ جمہوریت کو بچانے کا ایک ہی راستہ ہے جو سپریم کورٹ سے نکلے گا، پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا جمہوریت […]