نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی روکنےکیلئے عدالت میں درخواست دائر

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی روکنے کیلئے متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے مشاورت ہونی ہے۔درخواست میں کہا گیا […]
معروف ماڈل کا سر سوپ کے برتن سے برآمد، شوہر،دوست سمیت سسرالی گرفتار

پیرس (نیوزڈیسک)فیشن ویک میں شرکت کرنبوالی ہانگ کانگ کی ماڈل ایبی چوئی کے بہیمانہ قتل کے الزام میں سابق شوہر، سسراورسابق جیٹھ کوگرفتارکرلیا گیا۔چوئی کے سابق شوہر 28 سالہ الیکس کوونگ، ان کے31 سالہ بھائی انتھونی اوروالد 65 سالہ کوونگ کاؤ پرچوئی کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ایلکس کوونگ کی والدہ 63 سالہ […]
اداکارہ اشنا شاہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، لباس پر تنقید کرنیوالوں کو کھری کھری سنادیں

کراچی(نیوزڈیسک) اداکارہ اشنا شاہ اپنی شادی کے جوڑے اور رقص پر تنقید کرنے والے ناقدین پر برس پڑیں۔حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ اشنا جہاں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہیں وہیں انہیں اپنی شادی کے لباس اور رقص کرنے پر ناقدین کی جانب سے شدید تنقید کا […]
دوران شادی دلہن کی ہلاکت، چھوٹی بہن کو دلہے کیساتھ بھیج دیا

بمبئی (نیوزڈیسک) خوشیوں بھرا گھر سوگ میں تبدیل،دولہن دل کا دورہ پڑنے سےانتقال کرگئی۔ گجرات کےشہر بھاؤ نگر میں ایک دلہن کی سبھاش نگر علاقے میں شادی کی رسومات کے درمیان دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ مقامی مندر میں ہیتل اور وشال کی شادی کی رسومات جاری تھیں، […]
عثمان بزدار کی ضمانت منظور،عدالت کا سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ضمانت منظور ، شامل تفتیش ہونے کا حکم ۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے کیس کی سماعت احتساب عدالت لاہور میں ہوئی، جہاں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر پیش ہو گئے۔ عدالت نے عثمان بزدار کی جانب سے […]
چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آگنائزر مریم نواز کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی۔ ہے۔ مریم نواز کیخلاف درخواست رانا شاہد ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔درخواست گزار […]
قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی، شعیب اختر شاداب خان کے حق میں بول پڑے

کراچی( نیوزڈیسک) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے قومی ٹیم کی قیادت کیلئے شاداب خان کو موزوں قرار دے دیا۔نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ اسپنر جارحانہ انداز کے علاوہ عمدگی سے میڈیا کا سامنا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ شاداب نے بطور کھلاڑی بھی خود کو خاصا بہتر […]
طوفانی مہنگائی کیخلاف عوام سڑکوں پرآگئی ،مختلف شہروں میں کاروبار بند

کراچی (نیوزڈیسک)ملک میں بڑھتی مہنگائی کیخلاف کراچی میں شہری سڑکوںپرآگئے۔بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں دکانیں اور کاروبار بند ہے۔مذہبی جماعت کی جانب سے بلدیہ قائم خانی کالونی سے اورنگی ٹاؤن جانے والی سڑک پر احتجاج جاری، حتجاجی مظاہرین نے ٹائر جلا کر اور رکاوٹیں کھڑی کر کے روڈ بند کر دی۔کراچی کے […]
برڈ فلو سے پہلی ہلاکت، عالمی ادارہ صحت تحقیقات کیلئے میدان میں آگیا

کمبوڈیا(نیوزڈیسک) کمبوڈیا میںبرڈ فلو سے پہلی ہلاکت ہوئی جس نے عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر تنظیموں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق گزشتہ ہفتے کمبوڈیا میں 11 سالہ بچی ہلاک ہوئی ہے جس کے متعلق خیال ہے کہ وہ برڈ فُلو سے فوت ہوئی ہے۔ یوں کمبوڈیا کا یہ واقعہ جنوبی […]
سماعت منتقلی کی درخواست مسترد، عمران خان کی ضمانت میں ایک دن کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اقدام قتل کی دفعہ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کی کیس کی سماعت منتقل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے آج حاضری سے استثنا منظور کرتے ہوئے ضمانت میں ایک دن کی توسیع کردی۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے روبرو لیگی رہنما محسن شاہ نواز رانجھا […]