فلسطین پر اسرائیلی جارحیت ،او آئی سی کااہم اجلاس طلب

غزہ (نیوزڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میںاپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔ اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج منگل کو منعقد کیا جائے گا۔ یہ اجلاس حال ہی میں مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صہیونی فورسز کی جانب سے کھلی […]
سعودی وزارت حج نےوزٹ، سیاحت، ملازمت ویزا ہولڈرزکو بڑی خوشخبری سنادی

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ زائرین اپنی سہولت سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرے کی ادائیگی کیلئے کوئی تعداد مقرر نہیں ۔ زائرین اپنی سہولت اور مرضی سے جتنی بار چاہیں عمرہ ادا کرسکتے ہیں تاہم عمرہ پرمٹ پر […]
پاکستان کے بحران کی بڑی وجہ دشمن نہیں آستین کے سانپ ہیں ،سراج الحق

اٹک(نیوزڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھاکہ اس وقت پاکستان میں جو مسائل درپیش ہیں یہ دشمن کی وجہ سے نہیں بلکہ آستین کے سانپوں کی وجہ سے ہیں۔اٹک میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ آج میں نے پاکستان کے ان افراد کی لسٹ نکالی ہے، جن کا […]
رائو انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر عدالت برہم، وزارت داخلہ کو نوٹس جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔سپریم کورٹ نے نقیب اللہ کیس میں بری ہونے والے سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی […]
ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ، چھٹی بار آسٹریلیا کے سر پر چمپئن کا تاج سج گیا

کراچی(نیوزڈیسک) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، آسٹریلیا نے میزبان جنوبی افریقہ کو 19رنز سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ چیمپیئن کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔فیصلہ کن معرکے میں فاتح الیون نے 6 وکٹ پر 156 رنز جوڑے، اوپنر بیتھ مونی نے 53 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 74 کی ناقابل شکست اننگز […]
بالاکوٹ حملے کا کرار جواب،کنٹرول لائن کی خلاف ورزی پر بھارتی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا حکم دیا، عمران خان کا ٹوئٹ

لاہور ( نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم و چیئرمینپی ٹی آئی عمران نےٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کے جواب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے احکامات دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی […]
شادی کا جھانسہ دے کر ڈھول بجانے والے اغوا، اغواکاروں کا ورثا سے ایک کروڑ تاون طلب

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر رحیم یارخان میں شادیوں پر ڈھول بجانے والے گروپ کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈاکوؤں نے شادی کی تقریب کاجھانسہ دےکر کچے کے علاقے میں گروپ کو بلایا اور فنکارگروپ کے 9 افراد کو اغوا کرلیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤںنے مغویوں کے ورثا سے ایک کروڑ کا […]
سعودی عرب حکومت کا یوکرائن کیلئے 40 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب حکومت کا یوکرائن کو 40 کروڑ ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ۔سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے یوکرین کے شہر کیف کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا جب کہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ نے یوکرین کے […]
اٹلی ، کشتی ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ، پاکستانی سفارتخانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کردی

اطالیہ(نیوزدیسک) کشتی ڈوبنے کے واقعہ پر روم میں پاکستان کے سفارت خانے نے ورثا کیلئے ہیلپ لائن قائم کر دی۔پاکستانی سفارتخانے کے مطابق ورثا معلومات کے لیے واٹس ایپ نمبر 393898716588+ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ترکیہ سے غیرقانونی طریقے سے اٹلی جانیوالی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 58 افراد ہلاک۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے بتایا […]
یوکرائنی صدرزیلنسکی کافوجی افسران کیخلاف بڑا ایکشن، مشترکہ افواج کا کمانڈر برطرف

یوکرائن(نیوزڈیسک)یوکرائنی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک سینئر فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا۔ایک سطری حکم نامے میں زیلنسکی نے یوکرین کی مشترکہ افواج کے کمانڈر ایڈورڈ موسکالیوف کو عہدے سے برطرف کرنے کا اعلان کیا۔ وہ اس وقت دون باس کے علاقے میں لڑ رہے تھے۔زیلنسکی نے جمعہ کو اپنے روزانہ کے خطاب میں موسکالیوف […]