اہم خبریں

بھارتی طیارے گرانے کا ’سرپرائز ڈے آج بھرپور جوش و خروش سے منایاجارہا ہے

لاہور( نیوزڈیسک) 27 فروری 2019 تاریخ کا وہ دن جب پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کو منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو یہ بتایا دیا کہ مملکت خداداد کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تحت دو بھارتی طیارے گرانے اور ایک پائلٹ کو گرفتار کرنے پر آج […]

چین،کوئلے کی کان پر بھاری چٹان گرنے سے 6 افراد ہلاک، 47 دب گئے

بیجنگ (نیوزڈیسک)شمالی چین میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کوئلے کی کان بیٹھ گئی، واقعے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا کے مطابق حادثے میں 6 افراد کو بچالیا گیا ہے جبکہ 47 افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بھاری چٹان کان پر گرنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے جس […]

ڈپٹی ڈائریکٹر دارِارقم سکول سید خالد رضا قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک) ڈپٹی ڈائریکٹردارارقم سکول کراچی ریجن سید خالد رضا اپنے گھر کی دہلیز پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے سرمیں گولی مارکر قتل کردیا۔ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ گورنر سندھ ، وزیر اعلی سندھ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کراچی پولیس چیف سے رپورٹ طلب کرلی دوسری جانب پولیس نے ملزمان کے فرار […]

لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب اسلام آباد سےگرفتار، اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا۔اسلام آبادپولیس کے مطابق امجد شعیب پر عوام کو اداروں کیخلاف اُکسانے کا مقدمہ تھانہ رمنا میں درج ہے۔پولیس کے مطابق امجدشعیب کیخلاف مقدمہ مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج کیا گیا،انہیں صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چار سال مکمل، پاک فوج کا بھارت کو کرار جواب تھا، آئی ایس پی آر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے4 برس مکمل ہونے پر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا گیا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نےآپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 سال مکمل ہونے پر پاکستان کی مسلح افواج کو خراج تحسین پیش […]

آج قوم مہنگائی کی جس چکی میں پس رہی ہے یہ عمران خان ٹولے کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے، رانا تنویر حسین

مریدکے (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے عمران خان نے پاکستان کی تباہی کی ،آج قوم مہنگائی کی جس چکی میں پس رہی ہے یہ عمران خان ٹولے کی لوٹ مار کا نتیجہ ہے ،ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا اگر عدالت نے کہا دن نہیں رات ہے تو ہم نے […]

گلوکار اچھی پرفارمنس کیلئے چرس پیتے ہیں، نعیم عباس روفی کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار نعیم عباس روفی نے انکشاف کیا ہے کہ آج کل کے گلوکار اچھی پرفارمنس کے لیے چرس پیتے ہیں۔گلوکار نعیم عباس روفی نے حال ہی میں نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی۔اس پوڈ کاسٹ کے دوران میزبان نے گلوکار سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ […]

پابندی کے باوجود مریدکے میں منی بسنت منائی گئی ،ڈور پھرنے سے دو سالہ بچہ زخمی

مریدکے (نیوزڈیسک)پابندی کے باوجود مریدکے میں منی بسنت منائی گئی ،ڈور پھرنے سے والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والا دو سالہ بچہ زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریدکے میں پابندی کے باوجود د منی بسنت منائی گئی ۔ اس دوران والد کے ساتھ موٹر سائیکل پر جانے والا دو سالہ بچہ […]

صوبہ بھرمیں1110یفک حادثات،14افراد جاں بحق،1164زخمی ہوئے،پنجاب ایمرجنسی سروس

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب ایمرجنسی سروس نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1110ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 618افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی اور تحصیل کے ہسپتالوںمیں منتقل کیا گیا۔546معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیمز کی جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ […]

ساہیوال،فاریسٹ گارڈ دس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ساہیوال ( نیوزڈیسک)انسداد رشوت ستانی ساہیوال نے جوڈیشل مجسٹریٹ آفتاب احمد کی قیادت میں چھاپہ مارکرفاریسٹ گارڈ تنویراحمد کی دس ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ملزم تنویراحمد فاریسٹ گارڈ نے خادم حسین کو لکٹری کی خریداری کی لاٹ دلوانے کیلئے بلاک آفیسر نعیم کورشوت دینے کیلئے دس ہزار روپے مانگے جس پر انٹی […]