اہم خبریں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ ہوئے ، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 23نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 13مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔پیر کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے […]

وفاقی حکومت نے 2023کونوجوانوں کا سال قراردیدیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف نےقائد مسلم لیگ(ن) محمد نواز شریف اورملک کے مستقبل اپنے نوجوانوں کو’’یوتھ پروگرام‘‘کے 10 سال مکمل ہونے پرمبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سال 2023کونوجوانوں کا سال قراردیا ہے ،ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے باوجود بھی نوجوانوں کو نظراندازنہیں کرسکتے ، اسی لئے یوتھ […]

وزیر اعظم کا اٹلی میں کشتی حادثے میں 2درجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے پر اظہار تشویش، دفتر خارجہ جلد حقائق سے قوم کو آگاہ کرے

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اٹلی میں کشتی حادثے میں دودرجن سے زائد پاکستانیوں کے ڈوبنے کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے دفتر خارجہ کو ہدایت کی ہے کہ جلد حقائق سے قوم کو آگاہ کرے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ اٹلی میں کشتی کے حادثے میں […]

قوم آج پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فضائیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد( اے بی این نیوز   )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم آج پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فضائیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کرتی ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ پلوامہ حملے کے بہانے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی […]

عمران خان کا یہ الزام دفن ہو گیا کہ نگران حکومت شفاف اور غیر جانبدار انتخابات نہیں کرا سکتی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ الزام دفن ہو گیا ہے کہ نگران حکومت شفاف اور غیر جانبدار انتخابات نہیں کرا سکتی، 2018ءمیں این اے 193 میں مسلم لیگ (ن) کا کوئی انتخابی امیدوار نہیں تھا، گزشتہ روز پہلی مرتبہ اس حلقے […]

’سائبرقوت‘ کا حصول ملک کو استحکام اور ترقی کی تیز ترین راہ پر گامزن کر سکتا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ روایتی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ ’سائبرقوت‘ کا حصول ملک کو استحکام اور ترقی کی تیز ترین راہ پر گامزن کر سکتا ہے۔ پیر کو یہاں ایئر یونیورسٹی کے 10ویں کانووکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے دنیا کی پانچویں آبادی […]

پاکستان میں رمضان کا چاند کس دن نظرآئے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہوگی۔بیان میں بتایا گیا کہ اس […]

اسد عمر سمیت تین سابق ممبران قومی اسمبلی نے استعفے کی منظوری چیلنج کر دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کےسابق تین ممبران قومی اسمبلی نے استعفے کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں استعفے کی منظوری اسد عمر، راجہ خرم اور علی نواز اعوان کی جانب سے چیلنج کی گئی۔ بیرسٹر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر علی کے ذریعے درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا […]

بلوچی گلوکار کیفی کا گانا ،کہانی سنو عالمی شہرت یافتہ ٹاپ ٹین گانوں میں شامل ہوگیا

کراچی (نیوزڈیسک)کوک اسٹوڈیو سے مقبول اور لیاری سے تعلق رکھنے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو‘ عالمی شہرت یافتہ گانوں میں آٹھویں نمبر پر آگیا۔کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو گلوبل میوزک ویڈیو چارٹس پر آٹھویں نمبر پر آیا ہے۔کہانی سنو پہلا گانا ہے جو پاکستان کی تاریخ میں گلوبل ٹاپ ٹین […]

آب زمزم کو محفوظ بنانے کیلئے جدیدبوتلوں کا افتتاح

ریاض(نیوزڈیسک)صدرامورِ حرمین شریفین شیخ عبدالرحمن السدیس نے زم زم کے پانی کو محفوظ بنانے کیلئے تیار جدید بوتلوں کا افتتاح کردیا۔سعودی اخبار کے مطابق شیخ عبدالرحمن السدیس نے’’زمزم آب رسانی‘‘کے تحت حرم مکہ میں زم زم کی نئی بوتلوں کا افتتاح کردیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیار کی گئیں ان بوتلوں میں زم زم […]