اہم خبریں

ہماری اشرافیہ پاکستان کو ناکام ملک بنانے پر تلی ہے، فواد چوہدری

لاہور (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کروڑوں مسلمانوں کے خواب پاکستان کو ناکام ملک بنانے پر تلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ اٹلی کے ساحل پر پہنچنے کی […]

عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے،عدالت کی ایس ایچ او کو ہدایت

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد کی عدالت نے ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کے خلاف درج کیس میں انصاف کے ساتھ تفتیش کرنی ہے، آپ نے ڈرنا نہیں ہے، عمران خان گناہ گار ہیں تو گناہ گار کہنا ہے، انصاف کرنا ہے۔ اسلام آباد […]

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت روکنے کیلیے او آئی سی کا اجلاس28 فروری ہو گا

ریاض(اے بی این نیوز)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس منگل 28 فروری ہو گا ، یہ اجلاس حال ہی میں مغربی کنارے کے شہر نابلس میں صہیونی فورسز کی جانب سے کھلی جارحیت میں 11فلسطینیوں کو شہید اور 100کو زخمی کرنے اور دیگر […]

ایران، گزشتہ سال حراست میں لی جانیوالی اسپینش خاتون رہا،اسپین کے وزیر خارجہ نے رہائی کی تصدیق کردی

تہران(اے بی این نیوز) ایران نے گزشتہ سال حراست میں لی جانے والی اسپینش خاتون کو رہا کردیا،عرب میڈیا کے مطابق ایران نے گزشتہ سال نومبر میں اسپین سے تعلق رکھنے والی خاتون کو حراست میں لیا تھا جسے گزشتہ روز رہا کردیا گیا ہے،اسپین کے وزیر خارجہ نے 24سالہ خاتون کی رہائی کی تصدیق […]

پائیدار ترقی کے لیے صنفی مساوات ضروری ہے، کشمالہ خان

اسلام آ باد (اے بی این نیوز) انسداد ہراسگی کی وفاقی محتسب کشمالہ خان نے کہا ہے کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے صنفی مساوات کو یقینی بنانا بنیدی حیثیت رکھتا ہے۔ صنفی مساوات پر توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ اسے ترجیح بنانے کی ضرورت ہے۔پاکستان میں خواتین کی آبادی 107 ملین ہے […]

مسلم لیگ نون کا آج ساہیوال میں پاور شو ،،، مریم نواز کارکنوں سے خطاب کریں گی

ساہیوال(اے بی این نیوز  )مسلم لیگ نون کا آج ساہیوال میں پاور شو ،،، مریم نواز کارکنوں سے خطاب کریں گی، ہاکی اسٹیڈیم میں ورکرز کنونشن کے تمام انتظامات مکمل،،،10فٹ اونچا اور 27 فٹ چوڑا اسٹیج تیار،،، پنڈال میں کارکنان کیلئے 3 ہزار کرسیاں لگا دی گئیں۔

عمران خان اپنے گھر سے جیل بھروتحریک شروع کرو،شرجیل میمن

کراچی ( اے بی این نیوز  )عمران خان اپنے گھر سے جیل بھروتحریک شروع کرو،شرجیل میمن نے کہا اپنے بچوں کو بھی جیل بھروتحریک میں شامل کرو،انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلحہ لہرا کرچلنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیاجائے گا، قانون سے بڑھ کر کوئی نہیں ، لائسنس یافتہ اسلحہ گاڑی میں بغیر نمائش […]

جیل بھرو تحریک کاچھٹا روز ،آج سرگودھا میں میدان لگے گا

سرگودھا(اے بی این نیوز   )جیل بھرو تحریک کاچھٹا روز ،آج سرگودھا میں میدان لگے گا ،، تحریک انصاف کے مقامی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا امکان ،،، گوجرانوالہ اور منڈی بہاؤالدین پی ٹی آئی رہنما نذر محمد گوندل ، طارق ساہی، اظہر اقبال ، وسیم افضل چن،اسد ایاز گوندل سمیت دیگر رہنماؤں اور کارکنوں جیل […]

دولہا کو سلامی میں اسلحہ کا تحفہ مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے

راولپنڈی سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک شادی کی تقریب کو یادگار بنانے کیلئے دلہا دلہن کے گھر والوں کی جانب سے طرح طرح کے جتن ۔وائرل ویڈیو میں دُلہن کے گھر والوں کی جانب سے دُلہا کو سلامی میں اسلحہ کا تحفہ دیتے دیکھا گیا جس میں اس خطرناک گن کو بطور تحفہ […]

بلاول بھٹو زرداری کا ججوں کو نیب کے دائرہِ کار میں لانے کے لیے قانون میں ترمیم پیش کرنے کا اعلان

کراچی(اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ججوں کو نیب کے دائرہِ کار میں لانے کے لیے قانون میں ترمیم پیش کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش بہت سارے مسائل کا حل آئین میں موجود ہے ۔ میڈیا سیل بلاول ہاؤس کی […]