کابل،افغان اسپیشل فورسزکا آپریشن،داعش انٹیلی جنس چیف قاری فاتح کو اعجازہنگرسمیت ہلاک کردیا گیا

کابل(نیوز ڈیسک) کالعدم تنظیم داعش یا دولت اسلامیہ خراسان کے انٹیلی جنس سربراہ قاری فاتح اورداعش انڈیا کے سربراہ اعجاز امین اہنگرکوکابل میں ہلاک کردیا گیا، افغان حکومت نے اس کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نےمیڈیا کو جاری بیان میں بتایا کہ افغانستان میں مختلف شدت پسند کارروائیوں میں ملوث شدت […]
عام انتخابات، تحریک انصاف نے لاہور کیلئے امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر لیا

لاہور (نیوزڈیسک) آئندہ عام انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کیلئے شارٹ لسٹ امیدواروں کی سفارشات مرتب کر لیں۔ضلع لاہور کے 13 قومی اور صوبائی کے 25 حلقوں کیلئے غیر حتمی فہرست تیار کی گئی ہے، تحریک انصاف نے بیشتر سابق ارکان اسمبلی کو ہی دوبارہ ٹکٹ جاری کرنے کی سفارش کی ہے، لاہور […]
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی گورنر بلیغ الرحمان سے ملاقات

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجا ب محسن نقوی کی گورنر ہاؤس آمد، محسن نقوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کا جواب ایف آئی اے میں جمع کرادیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں جمع کرادیا گیا۔اسلام آباد میں بینکنگ کورٹ کی جج رخشندہ شاہین کل ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کریں گی۔دوسری طرف عمران خان کے وکیل نعیم نے اپنے موکل کا جواب ایف آئی اے تفتیشی افسر کے پاس […]
بھارتی اداکارہ سنی لیونی کا لنکڈاِن اکاؤنٹ بحال ہوگیا

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ سیلیبریٹی سنی لیونی نے ٹوئٹر پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ’لنکڈاِن‘ اکاؤنٹ بحال ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دو روز قبل انہوں نے ٹوئٹر پر ہی بذریعہ ویڈیو مطلع کیا تھا کہ ان کا لنکڈاِن اکاؤنٹ بلاک ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نیٹ ورکنگ سائٹ نے ان کا اکاؤنٹ […]
اسرائیل کا یہودی بستیوں کی تعمیر روکنے سے انکار

یروشلم(اے بی این نیوز)اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی،بنیامین نیتان یاہو نے ٹویٹر پیج سے اردن کے شہر عقبہ میں فلسطین، اسرائیل، اردن، امریکہ اور مصر کی شرکت سے منعقدہ […]
بنگلہ دیش میں خوبصورت “کیٹ اسٹارز” کی فنکاریاں

ڈھاکہ(اے بی این نیوز) بلیوں کو چاہنے والے بنگلہ دیش میں جمع ہوئے اور ایک فیشن سے بھر پور اور خوبصورت پالتو جانوروں کی نمائش میں شرکت کی ۔ متعدد بلیاں شاندار لباس اور زیورات جیسے چشمے اور بوز پہن کر اسٹیج پر جلوہ گر ہوئیں۔ کچھ نے شہزادیوں کی مانند چمکدار لباس زیب تن […]
مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار 100 فیصد میں خود ہوں، اکشے کمار

ممبئی (اے بی این نیوز) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے اپنی مسلسل فلاپ فلموں کا ذمہ دار خود کو ہی قرار دے دیا۔ ایک انٹرویو میں اکشے کمار سے فلاپ فلموں کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا ایسا پہلی بار نہیں ہو رہا، کیریئر میں ایک وقت ایسا بھی […]
کئی بار خودکشی کی کوشش کرچکی ہوں‘ عرفی جاوید کا انکشاف

ممبئی (اے بی این نیوز)بھارت کی متنازعہ شوبز سیلیبرٹی عرفی جاوید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کئی بار خودکشی کی کوشش کر چکی ہیں۔ حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ عرفی جاوید کا کہنا تھا کہ ان کے والد انتہائی سخت مزاج اور غصے والے تھے جس کی وجہ سے […]
سجل علی کی انسٹاگرام پر واپسی‘ اکائونٹ ری ایکٹیو کرلی گیا

کراچی (اے بی این نیوز) معروف اداکارہ سجل علی کی انسٹاگرام پر واپسی ‘ اپنا انسٹااکائونٹ ری ایکٹیو کرتے ہوئے پہلی سیلفی بھی شیئر کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنی نئی بین الاقوامی فلم واٹس لو گاڈ ٹو ڈو ود اٹ کے سیٹ سے دلہن کے روپ میں […]