اہم خبریں

شام،بارودی سرنگ کے دھماکے میں 9شہری ہلاک

دمشق(اے بی این نیوز)شام میں شدت پسندوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کے دھماکے میں نو شہری ہلاک ہو گئے ہیں،عرب میڈیا کے مطابق بارودی سرنگ پھٹنے کا واقعہ وسطی صوبہ حماہ کے مشرق میں واقع دیہی علاقے السلامیہ میں پیش آیا ،یہ بارودی سرنگ مبینہ طور پر داعش کے جنگجوں نے بچھائی تھی،جب اس […]

بغداد میں مجوزہ نئے انتخابی قانون کے خلاف سیکڑوں افراد کا احتجاج

بغداد(اے بی این نیوز)عراق کے دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں افراد نے مجوزہ انتخابی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اور اس کی مذمت کی ہے۔اس مجوزہ قانون سے ملک کے انتخابی اضلاع کی تعداد بڑھ جائے گی اوراس سے ممکنہ طور پرآزاد امیدواروں کو نقصان پہنچے گا،موجودہ قانون ملک کے 18صوبوں میں سے ہرایک […]

سعودی عرب میں 146کھلونوں پر پابندی لگا دی

شہری بچوں کے 146سلور لائننگ کلائوڈ ایکٹیویٹی جمز کو واپس کریں، کیونکہ گیم کے کچھ حصوں کے الگ ہونے کے امکانات ہیں جو بچے کے لیے دم گھٹنے کے خطرے کا باعث بن سکتے ہیں، سعودی وزارت تجارت کا انتباہ ریاض(اے بی این نیوز)سعودی عرب کی وزارت تجارت نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ […]

مسجد حرام میں نمازیوں اور زائرین کو 50زبانوں میں رہنمائی فراہم کی جائے گی

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز) امور حرمین شریفین کی ایجنسی فار لینگوئجز اینڈ ٹرانسلیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ 50سے زائد زبانوں میں عازمین حج وعمرہ کو اپنی خدمات فراہم کرے گی، تاکہ غیر عرب عازمین کے لیے جامع خدمات کو یقینی بنایا جا سکے،احمد بن عبدالعزیز الحمیدی نے کہا کہ مسجد الحرام میں […]

ایران کو دہشت گرد گروپوں کا سامنا ہے پرامن مظاہرین کا نہیں، وزیر خارجہ عبداللہیان

جنیوا(اے بی این نیوز) ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو دہشت گرد گروپوں کا سامنا ہے پرامن مظاہرین کا نہیں، جینوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق تنظیم کے اجلاس کے خطاب کرتے ہوئے عبداللہیان نے دعوی کیا کہ مظاہروں کے دوران گرفتار ہونے والے ہر شخص کو رہا کر […]

طویل ترین خلائی پرواز ملتوی کر دی گئی

نیو یارک(اے بی این نیوز)مشہور خلائی تحقیقی کمپنی سپیس ایکس کی جانب سے دو خلابازوں کو بین الاقوامی خلائی سٹیشن بھیجنے کا پروگرام ملتوی کردیا گیا۔ ناسا نے بین الاقوامی خلائی سٹیشن کے لیے CREW-6 مشن کی روانگی کو ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مشن کے لیے نئی تاریخ مقرر کی جائے […]

زمان پارک کے باہر لگے حفاظتی بیرئیر اور اضافی کیمپوں کو ہٹا دیا گیا

لاہور (اے بی این نیوز) لاہور پولیس کی جانب سے عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر لگے سیکیورٹی بیریئرہٹا لیے گئے ۔ لاہور میں عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ کے باہر چار ماہ قبل حفاظتی اقدامات کے لئے بیریئرز لگائے گئے تھے، جنہیں منگل کو ہٹا دیا گیا ہے۔ پولیس کی […]

چینی گرانٹ سے آئندہ چند ماہ میں این 5 ہائی وے پر کام شروع ہو جائے گا,این ایچ اے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے ایک سینئر عہدیدار نے چینی کنٹریکٹرز کو ان کے معیاری کام پر سراہا او ر کہا کہ چینی گرانٹ سے آئندہ چند ماہ میں نیشنل ہائی وے 5 (Nـ5) کے ہالا سکرنڈ سیکشن پر کام شروع کیا جائے گا۔ گوادر پرو […]

آئی ایم ایف سے تمام معاملات پر معاہدہ ہوچکا ،بجلی ٹیرف میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف سے اس مالی سال کے تمام معاملات پر معاہدہ ہوچکا ہے، اگلے مالی سال کے بارے میں وہ ہم سے کچھ گارنٹی چاہ رہے ہیں، بجلی کا بنیادی ٹیرف جس میں آخری بار پچھلے موسم گرما میں اضافہ کیا گیا تھا، […]

عمران خان آئندہ ماہ نااہل ہوجائیں گے بس جیل جانے سے ڈر تے ہیں، منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی(نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا کہ عمران خان جیل جانے سے ڈر تے ہیں، آئندہ ماہ نااہل ہوجائیں گے،پرانے تمام مقدمات بھی کھلے جائیں گے۔آج پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان اپنے بیان میں نے کہا کہ عمران خان آئندہ ماہ نااہل ہوجائیں گے ،پرانے سب مقدمات بھی کھل جائیں […]