اہم خبریں

انار کولیسٹرول گھٹانے اور دل کو تقویت دینے میں انتہائی مفید قرار

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ماہرین کا خیال ہے انار جیسی نعمت کو ناشتے کا لازمی جزو ہونا چاہئے کیونکہ اس میں بے شمارمفید کیمیائی اجزا، الیکٹرولائٹس، فلے وینولز اور معدنیات موجود ہیں۔ جو بڑھاپے کو روکنے سے لے کر دل کو تقویت پہنچاتے ہیں۔اینٹی آکسیڈنٹس کی بنا پر اسے ’’سپرفوڈ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔اس میں سبزچائے کے مقابلے […]

کراچی میں خانہ شماری، ملزمان عملے سے موبائل فون چھین کر فرار

کراچی (نیوزڈیسک)لانڈھی میں نامعلوم ملزمان خانہ شماری کے عملے سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔کراچی میں آج سے مردم شماری کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے، تاہم اب عام شہریوں کی طرح مردم شماری کا عملہ بھی غیرمحفوظ ہے، اور قیمتی اشیا سے محروم ہورہا ہے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں خانہ شماری کے عمل کے دوران […]

آئی ایم ایف کے دباؤ پر برآمدی شعبے کو سستی بجلی کی سہولت ختم کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )آئی ایم ایف کے دباؤ پر برآمدی شعبے کو سستی بجلی کی سہولت ختم کردی گئی ،زیرو ریٹڈ برآمدی صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی سہولت ختم وزارت توانائی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق برآمدی شعبے کو حاصل سہولت آج یکم مارچ سے ختم ہوگئی رعایتی سہولت کے […]

امریکا اور چین کا ایک دوسرے پر کورونا کو لیبارٹری میں تیار کرنے کا الزام

واشنگٹن / بیجنگ(نیوزڈیسک) امریکی ادارے ایف بی آئی نے الزام عائد کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹری میں تیار ہوا جس کے جواب میں چین نے مہلک وائرس کی جائے پیدائش امریکا کی فوجی ریسرچ لیب کو قرار دیدیا۔امریکی ادارے ’’ایف بی آئی‘‘ کے ڈائریکٹر کرسٹوفر رے نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو […]

سپریم کورٹ سندھ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے خالی پوسٹوں سے متعلق جواب طلب کر لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ سندھ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے خالی پوسٹوں سے متعلق جواب طلب کر لیا،جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ بتایا جائے کہ جب تعیناتیوں پر پابندی تھی تو بھرتیاں کیسے کی گئیں؟ 2007 میں جو لوگ انٹرویو، ٹیسٹ اور دیگر مراحل پورے کر چکے تھے ان کو تعیناتی […]

انسانی ہمدردی اور جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستان ترکیہ اور شام کے زلزلہ ذگان کی امداد جاری رکھے گا ،آرمی چیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام کا مشکل وقت اور کڑی آزمائش میں پاکستان کی جانب سے فوری ا مداد اور ریلیف،بحالی اور تعمیر نو کے عمل میں پاکستان کی شراکت داری لازم و ملزوم تھی حالات جیسے بھی ہوں پاکستان دونوں ملکوں کے […]

انوشکا نے ماں کی حیثیت سے بہت سی قربانیاں دیں، ویرات کوہلی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ اہلیہ انوشکا نے ماں کی حیثیت سے بہت سی قربانیاں دی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک پوڈ کاسٹ میں ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کی بطور ماں دی جانے والی قربانیوں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 2 سالوں کے دوران جب […]

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے احکامات پر من وعن عمل درآمد کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں عام انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے احکامات پر من وعن عمل درآمد کا فیصلہ، ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کا کل ہی صدرمملکت اور گورنر کے پی کو مشاورت کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ، انتخابی شیڈول 54 دن پر محیط […]

جنوبی افریقہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلیک آؤٹ سے خانہ جنگی کا خطرہ

پریٹوریا(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلیک آؤٹ جاری ہے جن سے خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور آسٹریلیا سمیت مغربی ممالک کے سفارتخانوں نے اپنے شہریوں کو کئی دنوں کا کھانا اور پانی ذخیرہ کرنے کا ہدایت نامہ جاری […]

ریتک روشن کو دیکھ کر ڈانس چھوڑنے کا فیصلہ کیا، منوج باجپائی

ممبئی(نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار منوج باجپائی کا کہنا ہے کہ وہ تربیت یافتہ ڈانسر ہیں لیکن جب انہوں نے بالی ووڈ کے ایک اور مشہور اداکار ریتک روشن کی پرفارمنس دیکھی تو پھر ڈانس کے حوالے سے اپنے خوابوں کو ترک کرنے کا فیصلہ کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق منوج واجپائی نے رام گوپال […]