حکومت کے شروع کئےگئے ترقیاتی منصوبوں میں نوجوانوں کو چھ ماہ سے ایک سال کی انٹرن شپ دی جائے گی ، احسن اقبال

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے شروع کئےگئے ترقیاتی منصوبوں میں نوجوانوں کو چھ ماہ سے ایک سال کی انٹرن شپ دی جائے گی ، انٹرن شپ کے ذریعہ نوجوان پیشہ وارانہ تجربات اور مارکیٹ سکلز حاصل کر پائیں گے۔ انہوں نے […]
ثقافتی سرگرمیاں معاشرے میں ہم آہنگی، رواداری اور اتحاد کو فروغ دیتی ہیں،بلاول
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑوں، میدانوں اور ساحلوں پر پروان چڑھنے والی ثقافت دنیا کا قدیم اور سدا بہار ورثہ ہے۔ پی پی پی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ بلوچستان کے عوام تاریخی طور بہادر، […]
تھانہ دھمیال کے علاقہ گرجا روڈ پر فائرنگ سے باپ بیٹا جا ںبحق
راولپنڈی(اے بی این نیوز) تھانہ دھمیال کے علاقہ گرجا روڈ پر فائرنگ سے باپ بیٹا جا ںبحق ہو گئے، تفصیلات کےمطابق دھمیال کے علاقہ گرجا روڈ پر فائرنگ سے باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا ، مقتولین کی شناخت محمد ریاست اورخضر محمود کے ناموں سے ہوئی ہے،واقعہ سابقہ دشمنی پر پیش آیا ادھر […]
ترک عوام قیامت تک زلزلے میں پاکستان کی خدمات یاد رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک عوام زلزلے میں پاکستان کی خدمات تا قیامت یاد رکھیں گے۔اسلام آباد میں ترک اور شام زلزلہ متاثرین کو ریسکیو کرنے والی ٹیم کے اعزاز میں تقریب رکھی گئی جس میں وزیراعظم کو زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔شہباز شریف نے ریسکیو […]
پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ کے الزام میں سی ڈی اے کے آٹھ افسران کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ کے الزام میں سی ڈی اے کے آٹھ افسران کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ ایف آئی اے نے درج کیاسیکٹر جی تیر ہ کے پلاٹوں میں جعلی الاٹمنٹ کے الزام میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایفیکٹیز عرفان احمد نامزد،ڈپٹی ڈائریکٹر تیمور احمد ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر عنایت اللہ،گردوار […]
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری سے پاکستان میں قازقستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری سے پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے بدھ کو یہاں وزارت بین الصوبائی رابطہ میں ملاقات کی۔اس موقع پر وفاقی سیکرٹری احمد حنیف اورکزئی بھی موجود تھے۔ دونوں معززین نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان باہمی تعاون کے امور پر […]
گھر سے 15کروڑ کی برآمدگی کاکیس،بزدارکے مشیرعبدالحئی کی ضمانت منظور

ملتان(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے سابق مشیر عبدالحئی دستی کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔عبدالحئی دستی جو گزشتہ روز چھاپے کے دوران گرفتاری سے بچ گئے تھے، ان کی لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے آج عبوری ضمانت منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے […]
لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا،متعددگرفتار

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران فائرنگ اور پتھراؤ بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو لاہور کی پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران فائرنگ اور پتھراؤ بھی کیا گیا۔جھگڑے کے بعد پولیس کی نفری یونیورسٹی پہنچی اور […]
امریکی ریاستوں میں پراسرار سفید گرد نے لوگوں کو پریشان کر دیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی 2 ریاستوں میں پراسرار سفید گرد کو آسمان سے گرتے دیکھ کر حیران کن خیالات گردش کرنے لگے اور مختلف افراد کی جانب سے پریشانی کا اظہار کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں مغربی ورجینیا اور میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے 23 فروری […]
بھارتی افواج کی بنگالی کسانوں کے ہاتھوں خوب دھلائی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارتی ضلع مرشد آباد میں بھارتی افواج کی بنگالی کسانوں کے ہاتھوں دھلائی۔۔ BSF بھارتی افواج کیلئے جگ ہنسائی کا باعث بن گئی۔۔ بنگالی کسانوں نے آپریشن پر آئے BSF کے جوانوں کو مار مار کر بھگا دیا۔پاکستان، میانمار اور نیپال کے بعد اب بنگلہ دیش کے ہاتھوں بھی […]