اہم خبریں

سڑک پر سمیں بیچنے والوں سے ہوشیار رہیں ، آپ کے فنگرپرنٹس کا غلط استعمال ہو سکتا ،پنجاب پولیس کی شہریوں کو ہدایت

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب پولیس نے نے شہریوں کو سڑک پر سمیں بیچنے والوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کردی،آپ کے فنگرپرنٹس کا غلط استعمال ہو سکتا ہے ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب پولیس نے عوام کے آگاہی کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہری سڑکوں پر سمیں بیچنے والوں سے […]

اٹارنی جنرل اور وزیر قانون نے غلط رائے دے کر اپنی سبکی کروائی، فواد چوہدری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏اٹارنی جنرل اور وزیر قانون نے غلط رائے دے کر اپنی سبکی کروائی۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ اٹارنی جنرل اور وزیر قانون نے غلط رائے دے کر خود […]

ڈائمنڈ کیک اور ہیرے سے جڑے گلاب،اداکارہ نے سالگرہ پر93 لاکھ خرچ کردئیے

پیرس(نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی 29 ویں سال گرہ پیرس میں منائی اور شاہانہ اخراجات کی نئی تاریخ رقم کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقابلۂ حسن سے اداکاری تک کے سفر میں ہر سطح پر دھاک بٹھانے والی اروشی روتیلا نے اپنی پُرتعیش سال گرہ کی تقریب کو ہیرے سے جڑے 100 گلابوں سے […]

11 یورپی ممالک کا جوہری توانائی پر تعاون بڑھانے، نئے نیوکلیئر پراجیکٹس کیلئے اتفاق

برسلز(نیوزڈیسک)یورپ کے 11 ممالک نے جوہری توانائی پر تعاون کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلغاریہ، کروئیشیا، جموریہ چیک، فن لینڈ، فرانس، ہنگری، نیدرلینڈز، پولینڈ، رومانیہ، سلوواکیہ اور سلووینیہ نے موجودہ نیوکلیئر پلانٹس کے ساتھ ساتھ نئے پراجیکٹس میں تعاون کےلیے بھی اتفاق کیا۔ان کا کہنا تھا کہ […]

سندھ میں آٹا چکیوں، ڈیفالٹر فلور ملز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے چھاپے

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ میں آٹا چکیوں اور ڈیفالٹر فلور ملز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہیں، ترجمان کے مطابق متعلقہ افسران اور اسسٹنٹ کمشنرز نے چھاپے مارے۔بدھ کوچیف سیکریٹری سہیل راجپورت نے بتایاکہ آج کراچی اور شہید بینظیرآباد ریجن کی مختلف فلور ملز پر چھاپے مارے گئے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت سرکاری گندم کے ذخیرے […]

لبنان میں ملکی کرنسی بدحال، اشیائے صرف ڈالر میں فروخت ہونے لگیں

بیروت(نیوزڈیسک)لبنان کی سپر مارکیٹس میں درآمد شدہ اشیا ڈالر میں فروخت ہونے لگیں، یہ اقدام وزارتِ معیشت کی طرف سے کیا گیا ہے تاکہ قیمتوں میں اضافے کو روکا جاسکے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنان میں شدید مہنگائی کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ہے، سپر مارکیٹس کو حکم دیا گیا ہے کہ کسی بھی چیز کی […]

بلڈرز کو سریا درآمد کرنے کی اجازت دی جائے، چیئرمین آباد

کراچی(نیوزڈیسک)چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ( آباد) الطاف تائی نے مطالبہ کیا ہے کہ بلڈرز کو سریا درآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔کراچی میں الطاف تائی نے محسن شیخانی اور حسن بخشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سریا درآمد کی اجازت دی جائے تاکہ سریا فیکٹری والے مناسب منافع کمائیں۔انہوں […]

گلوبل وارمنگ ، بھارت میں گرمی کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں گرمی کا 146 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، 1877 کے بعد فروری کا مہینہ سب سے زیادہ گرم رہا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کے مطابق بھارت میں گرمی نے ماہِ فروری میں ہی لوگوں کو جھلسا کر رکھ دیا۔بھارت میں ماہِ فروری کی گرمی نے گزشتہ 146 سال کا ریکارڈ توڑ […]

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں سٹالڈ ونڈ انرجی پراجیکٹس بارے کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وزیراعظم کی جانب سے سٹالڈ ونڈ انرجی پراجیکٹس پر تشکیل کردہ کمیٹی کا پہلا اجلاس بدھ کو یہاں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی سربراہی میں منعقد ہوا۔کمیٹی کا مقصد گزشتہ دور حکومت سے نامکمل اور روکے گئے منصوبوں کی جلد تکمیل کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا تعین اور ان […]

رمضان میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی آئے گی ،سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی ، وفاقی وزیرخرم دستگیر

گوجرانوالہ( اے بی این نیوز  )وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے امید ظاہر کی ہے کہ رمضان میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی آئے گی اور سحر و افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی جبکہ باقی اوقات میں معمول کی لوڈشیڈنگ ہو گی۔ گوجرانوالہ میں بدھ کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی […]