اہم خبریں

ایک ملک میں قانون اور انصاف کے دو معیار نہیں چل سکتے ، شازیہ مری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ سپر ڈومیسائل نے عمران احمد نیازی کو لاڈلا پلس بنا دیا ہے، کیا کسی عام شہری کو عدالت سے ایسی چھوٹ ملتی ہے جو عمران کو دی گئ؟کیا کوئی شہری عدالت کے احاطے میں وہ سب کرسکتا ہے […]

قرآن مجید کے شہید اوراق کے حوالے سے منفرد طریقہ اختیار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )قرآن مجید کے شہید اوراق کے لئے مروجہ طریقہ کار سے ہٹ کر اقدامات کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا گیا،مجوزہ طریقہ کار کے تحت بوسیدہ اور ضعیف اوراق کو دفن یا پانی میں بہا دیا جاتاہے۔قرآن مجید کے شہید وبوسیدہ اوراق کو دوبارہ قابل استعمال بنانے(ری سائیکلنگ) کے لئے […]

پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

راولپنڈی( اے بی این نیوز   ) راولپنڈی پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، شہر اور کینٹ کے حساس علاقوں سے 22بھکاری گرفتار کر لئے گئے، انچارجزبیگراسکواڈز نے اپنی اپنی ٹیموں کے ہمراہ پیشہ وربھکاریوں کے خلاف کاروائی کی بھکاریوں کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمہ درج ،پیس کا کہنا ہے کہ عوام پیسہ ور […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 32نئے کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(اے بی این نیوز       )قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 32نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 12مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے […]

اب ہمیں جیتنا ہے ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس مزید ہارنے کیلئے کچھ نہیں ، مارٹن گپٹل پرعزم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بولنگ سے شاہین شاہ آفریدی نے لاہور میں شاندار بولنگ کی امید ہے ہمارے خلاف ایسا خطرناک بولنگ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹن گپٹل نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے […]

امریکی صدرجو بائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا،بل 24 ووٹوں سے منظور

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر جو بائیڈن کو چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات دینے کا بل منظور کر لیا۔اب امریکی صدر ٹک ٹاک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی پارلیامانی کمیٹی برائے خارجہ امور […]

می ٹی کمپین کیلئے مجھے کوئی فنڈنگ نہیں ہوئی، میشا شفیع کا عدالت میں جواب

لاہور(نیوز ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے کہا می ٹی کمپین کیلئے مجھے کوئی فنڈنگ نہیں ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج خان محمود نے گلوکار علی ظفر کے ہتک عزت دعویٰ کی سماعت کی، گلوکار علی ظفر اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ میشا شفیع پر ویڈیو لنک کے ذریعے جرح […]

آئی ایم ایف شرائط پر عمل د رآمد شروع ، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب روپے سرچارج لیاجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف کی شرط پر عمل درآمد شروع ، بجلی صارفین سے سالانہ 335 ارب سرچارج لینے کا فیصلہ، کے ای سی سی نے اس کی منظوری دیدی ۔ واضح رہے کہ اس اضافے کے تحت بجلی کے صارفین سے 3 روپے 82 پیسے فی یونٹ سر چارج وصول کیا جائے گا۔بجلی […]

اٹلی اور لیبیا،کشتی حادثوں میں9 پاکستانی جاں بحق ہوئے،2 لاپتہ ہیں ،17 کو بچالیا گیا، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ اٹلی اور لیبیا کے ساحلوں پر 2 حادثات ہوئے، ان واقعات میں 9 پاکستانی جاں بحق ہوگئے 2 تاحال لاپتہ ہیں17 پاکستانیوں کو بچا لیا گیا۔آج ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ اٹلی کشتی حادثے میں دو پاکستانی جاں بحق […]

امپورٹڈ حکومت نے محب وطن پاکستانی کو بغاوت کے الزام میں جیل بھیجا، عمران خان کا امجد شعیب کی وائرل تصویر پر ردعمل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ایک محب وطن پاکستانی کو بغاوت کے الزام میں جیل بھیج دیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے […]