اہم خبریں

پشاور ہائیکورٹ نے صو با ئی انتخا ب کے حوالے سے درخواست نمٹا دی ،، سپریم کورٹ کے حکم کے پابند ہیں،جسٹس روح الامین

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پشاور ہائیکورٹ نے صو با ئی انتخا ب کے حوالے سے درخواست نمٹا دی ،، سپریم کورٹ نے الیکشن کے حوالے سے فیصلہ دیا ہے ہم اس حکم کے پابند ہیں، جسٹس روح الامین کے ریما رکس،، کہا سپریم کورٹ کےفیصلے میں گورنر کو الیکشن تاریخ کا پابند بنایا گیا […]

لیفٹننٹ جنرل(ر) امجد شعیب مقدمے سے ڈسچا رج،فوری طور پر رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس ،ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے لیفٹننٹ جنرل(ر) امجد شعیب کو مقدمے سے ڈسچا رج کر دیا ، فوری طور پر رہا کرنے کا حکم ،،،، فیصلے میں کہا گیا لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا 27 فروری کو […]

عمران خان کا رویہ کسی ڈان سے کم ہے کیا؟شرجیل انعام میمن

کراچی ( اے بی این نیوز  ) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نےپر یس کا نفرنس میں کہا کہ جن فیصلوں میں سسلین مافیا کے الفاظ استعمال ہوئے، اب پوچھنا چاہتا ہوں کہ عمران خان کا رویہ کسی ڈان سے کم ہے؟ عمران خان عدالتی فیصلوں پر اثر انداز ہونے کیلئے جتھے لے کر پہنچ […]

ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے تلہ گنگ اور مری کی ضلعی حیثیت ختم کرنے کے خلاف نگران حکومت کے نوٹیفکیشن معطل کردیئے

راولپنڈی(اے بی این نیوز   )ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے تلہ گنگ اور مری کی ضلعی حیثیت ختم کرنے کے خلاف نگران حکومت کے نوٹیفکیشن معطل کردیئے ہیں عدالت پنجاب کی نگران حکومت کو ہدائیت کی ہے کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں عدالت نے مری میں جاری ترقیاتی سکیمیں اور ان کے فنڈز روکنے سے […]

تحریک انصاف کے رہنماوں اورکارکنان کیخلاف مقدمات سی ٹی ڈی کو منتقل کر دیئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عمران خان کی ہائیکورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے حوالے سے تحریک انصاف رہنماوں کارکنان کیخلاف مقدمات سی ٹی ڈی کو منتقل کر دیئے گئے،رمنا تھانے میں درج مقدمات کی تفتیش سی ٹی ڈی کی ٹیم کرے گی۔ مقدمات دہشتگردی ایکٹ پر درج ہونے کے باعث سی […]

مملکت سعودی عرب پاکستانی عوام کے دلوں کے بہت قریب ہے،رانا تنویر

اسلام آباد(اے بی این نیوز    ) رانا تنویر نے نواف بن سعید المالکی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ مملکت سعودی عرب پاکستانی عوام کے دلوں کے بہت قریب ہے۔ انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر روشنی […]

اس ملک کو نئے مینڈیٹ کی ضرورت ہے، حماد اظہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )ایکسچینج ریٹ کی صورت ہماری معیشت کی عکاسی کرتی ہے ۔ ہم کب سے کہہ رہے ہیں کہ معیشت ان سے نہیں سنبھلے گی ۔ یہ معاشی بہران پاکستان کا بدترینبحران ہے ۔ وزیراعظم معیشت کے بارے میں گفتگو ہینہیںکرتے ۔روپیہ سو روپہ اپنی قدر کھو چکا ہے ۔ ایکسپورٹ […]

تیز ترین سینچری بنانا چاہتا ہوں میری پرفارمنس اچھی نہیں ہے، شاداب خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )کرکٹر شاداب خان نے کہا ہے کہ تیز ترین سینچری بنانا چاہتا ہوںمیری پرفارمنس اچھی نہیں ہے میں ابھی انجری سے واپس آیا ہو میری انجری اور پرفارمنس کا شادی سے کوٸی تعلق نہیں ہے ثقلین بھاٸی کوچ بھی اچھے اور سسر بھی اچھے ہیں شادی ہوگٸی ہے ، نمبر […]

لاکھڑا اور کوٹری پاور پاور ہاؤس بند ہونے سے ہزاروں ملازمین بے روزگار ہوئے،مولا بخش چانڈیو

اسلا آباد (اے بی این نیوز   )پاور کمیٹی کا اجلاس میں مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ لاکھڑا اور کوٹری پاور پاور ہاؤس بند ہونے سے ہزاروں ملازمین بے روزگار ہوئے ہیں،جنکو ہولڈنگ کمپنی کے سابق سی سی او نے سندھ کے خلاف بات کی،سندھ دشمنی پاکستان دشمنی کے مترادف ہے،مہنگی توانائی بنانے والے پاور […]

افغانستان میں ٹی ٹی پی پر IEDحملہ، اہم کمانڈروں سمیت 6دہشتگر د ہلاک

خوست(اے بی این نیوز   )افغانستان کے صوبے خوست میں ٹی ٹی پی پرIEDحملہ کیا گیا جس میں۔ذرائع کے مطابق اہم کمانڈروں سمیت 6دہشتگر د ہلاک جبکہ 15 شدیدزخمیہو ئے،۔ ہلاک دہشتگرد کمانڈروں میں عبدالمنان، عالم خان مدہ خیل، کجیر اور 3نا معلوم دہشتگرد شامل ہیں۔زخمی دہشتگردوں میں کمانڈر فضل امین،کمانڈر محمد عرف طوفان، کمانڈر نُور پایو […]