اہم خبریں

نادرا نے منفرد سروس ’’اجازت آپ کی‘‘ متعارف کروادی

الام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے عوام کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ”اجازت آپ کی“ کے نام سے نئی سروس کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ترجمان نادرا کے مطابق نئی سروس کے ذریعے آپ اپنی تصدیق کا عمل بغیر کسی مشکل کے با آسانی مکمل کر سکیں گے۔نئی سروس کے […]

اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نامہ نگار)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہےکہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں۔ 8 مارچ کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اسلام اور خواتین کے بارے میں کانفرنس میں شرکت کے لیے نیویارک جائیں گے، پاکستان کی طرف سے منعقد کی گئی […]

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوااورپنجاب کے انتخابات سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ختم،اجلاس میں خیبرپختونخواہ پنجاب انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ فیصلہ پر غورہوا،الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخواہ پنجاب کے انتخابات سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں کرانے کا فیصلہ،الیکشن کمیشن اجلاس میں دونوں صوبوں کی مجوزہ تاریخوں پر مشاورت،الیکشن کمیشن کا […]

آٹے سے لدی 04 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2400 تھیلے آٹا برآمد

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ کی مشترکہ کاروائیاں، آٹے سے لدی 04 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2400 تھیلے آٹا برآمد ، 04 ڈرائیور گرفتار،نصیر آباد پولیس نے ڈرائیور رمضان سے 1160 تھیلے آٹا اور ڈرائیور وزیرذادہ سے 200 تھیلے آٹا برآمد کیا،صدرواہ پولیس نے ڈرائیور اقبال سے 750 […]

کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی چڑیا گھر میں گولڈن ٹیبی ٹائیگر مر گیا۔جمعرات کو ذرائع نے بتایاکہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کا نام الفائیڈ تھا۔ ذرائع نے مزید بتایاکہ گولڈن ٹیبی ٹائیگر کی عمر تقریباً 13 سال تھی۔ذرائع کے مطابق مرنے والا ٹائیگر نایاب نسل کا تھا۔واضح رہے کہ تقریبا دس سال قبل کراچی کے چڑیا گھر میں نایاب […]

روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر آپے سے باہر ہو گیا،ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

کراچی(اے بی این نیوز ) ڈالر روپے کو روندتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا، امریکی کرنسی کی قیمت میں آج پھر کاروبار کے آغاز پر بڑا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت بڑھنے سے قرضوں کے بوجھ میں 1800 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ […]

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 300 بیسس پوائنٹس بڑھا کر 20 فیصد کردی

کراچی ( اے بی این نیوز   )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 3 فیصد بڑھانےکااعلان کردیا جس کے بعد ملک میں شرح سود 20 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔اکتوبر 1996 کے بعد ملک میں شرح سود کی یہ بلند ترین سطح ہے۔ جنوری 2022 سے اب تک مرکزی بینک مہنگائی پر قابو پانے کیلئے شرح سود […]

وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس شروع

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ، ماہر معاشیات ڈاکٹر ندیم جاوید ، ایڈیشنل سیکرٹری ، جوائینٹ چیف اکانومسٹ ، ممبرز پلاننگ ، وفاقی و صوبائی محکموں کے […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ،سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کا معاملہ،سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہو ئی ،الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن کے لیے ایف سی اور رینجرز طلب کر لی، الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو تحریری طور پر آگاہ کرے ، ، سیکرٹری داخلہ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس،23 جنوری 2023 کے پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ کابینہ میں پیش، ذمہ دار افسر اور اہلکاروں کیخلاف محکمانہ کارروائی کی منظوری

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ کو 23 جنوری 2023 کو ملک گیر پاور بریک ڈاؤن کی تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔یہ رپورٹ وزیراعظم کی ہدایت پر قائم کی گئی چار رکنی انکوائری کمیٹی نے […]